@pup_news1: عمران خان نے ڈیل سے انکار کیا، عدالتوں کے ذریعے رہائی چاہتے ہیں! سینیٹ میں پی ٹی آئی رہنما نے 26 نومبر کے واقعات، عمران خان کو سنجانی منتقل کرنے کی پیشکش، محسن نقوی کے بیانات اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر اہم انکشافات کیے۔ انہوں نے مذاکرات، ملٹری آپریشن اور سیاسی صورتحال پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کل بھی عمران خان تھے، آج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔ 🇵🇰 ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! #ImranKhan #PTI #ImranKhanNews #PakistanPolitics #SenateSpeech #MohsinNaqvi #November24 #Sanjani #KhyberPakhtunkhwa #GovernorRule #BreakingNews #PakistanNews #PTIUpdates #UrduNews #viralvideochallenge