@arbnewsurdu: ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خان نے پولیس افسران سے کرپشن نہ کرنے کا حلف لے لیا۔ اس اقدام کا مقصد پولیس میں شفافیت، دیانت داری اور عوامی خدمت کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔ English Caption: DPO Kasur Muhammad Essa Khan administered an oath to police officers to refrain from corruption. The initiative aims to promote transparency, integrity, and public service within the police department. Hashtags: #KasurPolice #PunjabPolice #AntiCorruption #PublicService #PakistanNews Disclaimer: This video is shared for news reporting and public awareness purposes. The caption summarizes the information presented in the video and does not imply any additional allegations or claims. Viewers are encouraged to refer to official sources for further details.
جے نہیں ہو سکتا خاص کر پنجاب میں اور پنجاب پولیس میں 🙏
2026-10-22 02:09:10
19
Sardar asif Khan Lagari :
رشوت نہیں لیں گے چائے پانی لیں گے
2026-10-22 03:22:13
8
Malik Haqnawaz733 :
اس بات کا حلف دیتے ھے کہ رشوت کاظمی لے گے
2026-10-21 22:17:50
8
Billah 🤟🤫toba..ala :
Jan ja sakti ha pr rishwatvni ja sakti 😁😁😁😁😁
2026-10-22 02:58:21
5
faiz :
یہ کام سب سے پہلے کر ہیں گے
2026-11-13 03:52:34
2
Hadi 🦅 :
ہم نہیں لیں گے وہ ہمیں دیں گے جیب میں ڈال دیں گے😂
2026-11-19 16:41:11
1
user917945109778 واہ قسمت :
اس بات کا لف دیتے ہیں ہم کرپشن کریں گے تن کے
2026-10-22 08:45:09
2
Zain jee Fabrics :
رشوت نہیں لیں گے صرف چاۓ پانی لیں گے😁
2026-11-07 18:27:59
8
💔Asad Ali💔✌️✌️😎😎🥰🥰 :
2026-10-21 17:10:18
12
Mian Imran 295 :
اپنے ہاتھ سے رشوت نہیں لیں گے گاڑی والا ٹرک والا موٹر سائیکل والا یہ کہیں گے ہماری جیب میں ڈال دو ہم نے ہاتھ نہیں لگانا بعد میں یہی ہوگا ان لوگوں نے خود دیے جیب میں ڈال دیے ہیں ہم نے رشوت نہیں لی
2026-10-21 17:25:38
4
user36509562819830 :
love you 😘😘
2026-10-21 22:49:07
2
Mula Bakash :
2026-10-22 02:24:19
2
Gulnazjani609 :
2026-10-21 22:01:28
1
user2451233530944 :
Mash alhah Bhi jaan
2026-10-22 10:22:31
1
Abdul Aziz cheena G 😎😎🌷🥀🌹 :
ان کا رشوت کے بغیر گزارا ہی نہیں
2026-11-21 09:34:05
1
مہرمحمداکرام :
2026-10-22 10:24:00
3
Aryan Ahmed :
جو حلف لے رہا ہے اسکی گارنٹی کون دے گا
2026-11-16 18:25:03
3
اللہ کارساز کافی ہے :
ضرورت ہی نہیں
آخر اور کس لیے نوٹ سے وہ خاص تحریر ختم کی۔۔۔۔۔۔ "حصول رزق حلال عین عبادت ہے" ؟
2026-10-21 16:33:19
2
لاہور ٹریول قلندرانی بلوچ :
جب تک یہ حرام نہ کھائیں ان کو نیند اور سکون نہیں اتا💯💯💯💯💯
2026-10-21 18:24:27
2
asifmahera :
یہ نہیں ہو سکتا یا بلا
2026-10-21 19:47:03
2
To see more videos from user @arbnewsurdu, please go to the Tikwm
homepage.