@rustam.welfare.foundaton: رستم، علی کلی کے اس دردناک حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہیں۔ جہاں ایک بے سہارا خاتون ایک ٹوٹی ہوئی خستہ حال مکان میں تنہا زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ ان کے گھر کے تمام دروازے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور بنیادی سہولیات جیسے کے واش روم اور غسل و نماز کی جگہ بھی موجود نہیں۔ وہ صرف مخیر حضرات اور پڑوسیوں کے دیے گئے زکات اور خیرات کے بدولت زندگی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔#unfrezzmyaccount #viralreelschallenge #foryoupageシ @Sabihaara🇬🇧🇵🇰 @Najeeb Afridi