@nazmeen144: 99 Names of Allah 🫀🕊️🌸 🤍 اللہ کے نام میں سکون ہے، اُس کی یاد میں دل کا قرار ہے۔ 🌿✨ یا اللہ! اپنے پیارے ناموں کی برکت سے ہمارے دلوں کو سکون، زندگی کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️ #AllahNames #AsmaUlHusna #AllahKiYaad #IslamicPost #IslamicReminder