@humnewspakistan: کنگ چارلس سوم نے ونڈسر کیسل میں، سلطنتِ عمان کے سلطان، عالی جناب سلطان ہیثم بن طارق کے برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے کے موقع پر، ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریر کی، جس کے دوران انہوں نے حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ایک حدیث کا حوالہ دیا۔