@spiritual_life12ur: مجھے امید ہے کہ آپ جو بھی دُعا کرتے ہیں، وہ خُدا کے کلام کے مطابق ہوتی ہے۔ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے، تو یقین رکھیں کہ خُدا اپنے مقررہ وقت پر آپ کی دُعاؤں کا جواب دینے کی قدرت رکھتا ہے۔ خُدا سے محبت کریں، اُس کے کلام پر بھروسا رکھیں اور ایمان کے ساتھ دُعا کرتے رہیں، کیونکہ جو کچھ آپ خُدا سے مانگتے ہیں، اُس کے لیے اُس کی مرضی کو سمجھنا اور اُس کے کلام کے مطابق چلنا بھی ضروری ہے۔ پیارے مسیحی بہن بھائیو! کبھی مایوس نہ ہوں، بلکہ اپنے ایمان میں مضبوط رہیں اور اپنی زندگی خُدا کے سپرد کریں۔ میری دُعا ہے کہ خُدا میری اور آپ سب کی زندگیوں میں اپنے کلام کے مطابق کام کرے، ہمیں اپنی مرضی کے مطابق چلائے اور ہمیں اپنے جلال کے لیے استعمال کرے۔ خُداوند یسوع مسیح کے نام میں، آمین! 🙏 Much Love : Qasim Khalid . . . . #geet #zaboor #masihgeet #spiritual_life12ur #statusvideo