@gumnaam_writes72: if you don't wish us i also too#gumnaam_writes72 #foryou #viralvideo #trending

🍁 گمنام رائٹس ✍🏻
🍁 گمنام رائٹس ✍🏻
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 14:39:44 GMT
13903
929
17
85

Music

Download

Comments

hifz297
git out fake girls 🖕 :
wo kese or ka nseeb ta
2026-10-21 17:52:48
1
life27376
اختر شیرانی :
@Akhtar ::اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی. ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا میں اس کا ذکر کیا تھا، ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود کو جلایا، لیکن شاید محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹا یا، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہ وہ اب بھی اسی ایک نام پر آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمہارا نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی ہی بچی کیوں نہ ہو، چاہے دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں اور ہم انہی ادھوری ... کہانیوں میں سے ایک ہی #e
2026-10-22 08:58:51
0
majmalkhan819
Chaudhary Ajmal :
ہم تو سہہ گئے۔ اب اپنا دل بڑا، ظرف کشادہ اور حوصلہ بلند رکھنا۔ 🌿⃝As✍࿐ཽ༵
2026-10-21 18:07:42
1
user9971224570001
Rajput Sarkar🔥😎 :
zrur
2026-10-22 06:54:51
0
iram.queen640
Iram 🤗queen :
nice
2026-10-21 17:32:44
0
esabkhan76
esab :
جی اوئے
2026-10-21 18:53:09
0
mahiforyou726
for you :
اتنی انا بھی اچھی تو نہیں ویسے
2026-10-21 15:10:46
0
sajjad.hussain0844
💕💜💖Mohammed Sajid :
👍👍👍
2026-10-21 17:49:14
0
m.shakir5431
M Shakir :
❤️❤️❤️
2026-10-21 14:48:05
0
waseembaleli4
Waseem cp OPRAITAR ✌❤ :
❤️❤️❤️
2026-10-21 14:49:17
0
waseembaleli4
Waseem cp OPRAITAR ✌❤ :
🥰🥰🥰
2026-10-21 14:49:16
0
waseembaleli4
Waseem cp OPRAITAR ✌❤ :
❤️❤️❤️
2026-10-21 14:49:14
0
khurampashabari1
khurampasha :
🌹🌹🌹
2026-10-21 17:53:27
0
bhogabhogi
Alone Boy💔💔💔💔💔 :
[Heart eyes]
2026-10-21 20:11:32
0
To see more videos from user @gumnaam_writes72, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About