@.awan.302.0: کٹھہ چوگلی گرلز مڈل سکول کی بچیوں پر ظلم کی انتہا! اسکول پورا کا پورا خالی ہے، کوئی ٹیچر موجود نہیں ہے! آج ہماری معصوم بچیاں تعلیم کے لیے سڑکوں پر رل رہی ہیں، ان کے ہاتھوں میں کتابوں کی جگہ احتجاج کے بینر ہیں جن پر لکھا ہے "اب تک درس" "ہمارا سکول بحال کرو" "ہماری ٹیچر پوری کرو" افسوسناک بات یہ ہے کہ جب یہ بچیاں اپنے حق کے لیے سڑک پر نکلیں تو وہاں سے گزرنے والے ڈرائیور حضرات نے ان کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔ کیا ہماری بیٹیوں کا یہی مقام ہے؟ 2 مہینے سے اسکول میں صرف 2 ٹیچر ہیں، باقی اساتذہ غائب ہیں۔ ہماری بچیاں روز اسکول جاتی ہیں اور خالی کلاس میں بیٹھ کر واپس آ جاتی ہیں۔ ہماری انتظامیہ اور محکمہ تعلیم سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ خدارا ہماری بچیوں کے مستقبل پر رحم کریں۔ اگر ہماری بچیوں کو آج تعلیم نہیں ملے گی تو کل یہ پورا معاشرہ ان پڑھ رہ جائے گا۔ مطالبہ: گرلز مڈل سکول کٹھہ چوگلی میں فوری طور پر تمام اساتذہ کی حاضری یقینی بنائی جائے اور بدتمیزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ #کٹھہ_چوگلی #بیٹیوں_کو_پڑھنے_دو #سکول_بحال_کرو
ofsos kahsmir government pr lanaat ho ase government
2026-10-22 08:54:59
0
Muhammad ismail🥰❤️🔥 :
gooood
2026-10-22 02:11:19
2
ثاقی استاد ملنگی :
good mara bahi Salam ap ko
2026-10-22 02:33:48
1
Hamza21 :
Bhai band Karo ham b 4 mahina SA yhi bol Raha hn
2026-10-21 19:29:30
1
Taqadas Hussain :
اور دو ووٹ ان کو
2026-10-21 17:27:44
2
saki 46 king :
good
2026-10-21 19:31:32
1
mahfoozgujjar51 :
very
2026-10-21 17:23:09
1
raja khaleeq :
yes
2026-10-21 15:31:09
2
Sajjad Ali Kashmiri :
زبردست 🥰💔😢
2026-10-21 16:52:58
1
safeer khan 🫀 :
2026-10-21 16:56:35
1
alviii36 :
2026-10-22 09:41:49
0
پردیس کتنا ضالم ھوتا ھے :
kasoor b hm logo ka apna hi HOTA ha
2026-10-22 02:44:54
0
M Waseem Mughal 03558333410 s :
Good
2026-10-22 05:53:17
0
Raja Zeeshan kashmiri :
good
2026-10-22 07:22:53
0
Sania Peshawar🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
ہماری حکومت تو مر گئی ہے کون پوچھے گا ان کو کیونکہ ان کی حکومت ہے استاد ہوں اور ٹیچروں کی لہذا میں رانی فرما کر اس معاملے کا نوٹس لیں اگر نہیں لیتے تو گاؤں کے سکولوں کو پکے پکے ہم تالے لگا دیں اس کے بعد استاد سکونوں سے گھر میں بیٹھ کے تنہائی لیں ان کو اتنا سکول ا کے تنگ ہوتے ہیں کیونکہ دو ماہ بعد اتے ہیں تو اتنے دور سے سفر کر کے تنگ ہوتے ہیں نہ تو بس سکولوں کو تالے لگا دیتے ہیں اور حکومت ان کو گھر میں بیٹھ کے تنخواہیں کیونکہ حکومت والے کے پاس بڑا پیس ہے ارام کا ان کو دینے کے لیے
2026-10-22 02:27:59
1
اشتیاڨ اعوان :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-21 23:58:49
1
amjid kashmiri :
🥰🥰🥰
2026-10-21 22:05:56
1
Kabir Shah :
🥰🥰🥰
2026-10-21 23:19:24
1
🔥🥷HAZARY WALL MAFIA 🥷🔥 :
❤️❤️❤️
2026-10-21 23:05:13
1
Yameeen Mlik :
🥰🥰🥰
2026-10-21 21:43:49
1
Imran ♥️❤️🩹♥️ kashmiri :
🥰🥰🥰
2026-10-22 00:57:43
1
Hamid khan923 :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-22 02:00:53
1
Faisal Rajpoot :
🥰🥰🥰
2026-10-21 21:24:42
1
atif Khan Kashmiri :
🤲🤲🤲
2026-10-21 16:53:37
1
To see more videos from user @.awan.302.0, please go to the Tikwm
homepage.