*کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے*❤️🩹🥹
*وہ لے کر مجھے اپنے ساتھ چلے🥹*
*پھر بیٹھ کر میرے پہلو میں*🥹
*_میرے ہاتھ پر اپنا ہاتھ دھرے😔_*
*پھر وہ پوچھ کر آنسوؤں سے*💔🥹
*_وہ دھیرے سے یہ بات کرے_❤️🩹🥲*
*یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں❤️🩹🥲*
*چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں😭*awan zadii
2026-10-21 15:54:39
2
To see more videos from user @aliyan_hu_yrr3, please go to the Tikwm
homepage.