@sajidkashmiri351: حاجی عبدالرشید کھڈ دھیری نکہ والوں کے چھوٹے بھائی زاہد رفیق (صدر ایپسکا ایل او سی) پرنسپل اقراء ماڈل سکینڈری سکول تجال کراس ڈاک خانہ ۔شاہد رفیق ، ناصر رفیق ۔یاسر رفیق ۔فیصل رفیق ۔قیصر رفیق ۔قمر رفیق کے والد محترم حاجی محمد رفیق صاحب قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ مورخہ 22 اکتوبر 2026ء بروز جمعرات دن 1 بجے کھوئی رٹہ(ڈاکخانہ بازار) کے مقام پر ادا کی جائے گی