@alimuhammadkhan1122: پشاور کو برباد کیا جا رہا ہے، لیکن افسوس کہ کوئی پوچھنے والا نہیں! پاکستان تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں پشاور میں انڈر پاسز اور فلائی اوورز تعمیر کیے جا رہے تھے، جبکہ گورنر راج میں پختونوں سے روزگار کے مواقع چھینے جا رہے ہیں۔ آخر پختونوں کے ساتھ یہ سب کب تک ہوتا رہے گا؟