@rooh.e.man256: اللّٰہ کی طرف سے دی گئی ہر چیز ہمارے لیے اتنی بڑی نعمت ہے کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے ، جیساکہ کے رونے کے بعد طاری ہونے والی سکون کی نیند ، یا پھر اداسی کے وقت نکلنے والے آنسو، اگر یہ چیزیں نہ ہوتی تو شاید ہم چھوٹے سے چھوٹا دکھ بھی برداشت نہ کر پاتے ، ہمارے سینے پھٹ جاتے ،دماغ کی رگیں پھٹ جاتیں ، ✍🏻💯♥️🏵️ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #foryou #fypシ゚viral