@donttrust927: لوگ ڈپریشن کا ڈرامہ نہیں کرتے وہ ٹھیک ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں اپنے ارد گرد لوگوں کے ساتھ کرمی ہمدردی اور مہربانی سے پیش آئیں کیونکہ ہر شخص ایک ایسی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے جو شاید آپکو نظر نہ آرہی ہو ۔ #tiktok #fyp #esthetic #viral_video