@alijawrite: #CapCut ماں کا دودھ بچے کے لیے قدرتی نعمت ہے! جانیں دودھ نہ پلانے سے ماں اور بچے کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ اہم معلومات ہر ماں تک ضرور پہنچائیں، کیونکہ صحت سے متعلق آگاہی بہت ضروری ہے۔ . . . . ..... #ماں_کا_دودھ #بچے_کی_صحت #ماں_کی_صحت #بچوں_کی_پرورش