کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جن کا علاج نہیں، بس عمر بھر کا ساتھ ہوتا ہے۔ 🥀
2026-10-21 15:12:24
11
🇬🇧sohail iqbal 🇬🇧 :
mro usky liay jo apko mrny na dy roo usky liay jo apko rony na dy
2026-10-21 15:57:04
2
Ayzii🐼 :
عشق عین عشق شین عشق کاف کرتا ہے
یہ لاحق جِسے ہو جائے برباد کرتا ہے
~•
💢😭
2026-10-21 15:11:59
18
🖤⃝ 𝐕𝐈𝐑𝐆𝐎 :
Outstanding lines.....💫
2026-10-21 15:11:33
8
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
wah bro
2026-10-21 16:28:27
6
*SereneSoul ♡*🌷 :
عشق میں برباد ہو کر بھی ہنستی رہی، کسی کو خبر نہ ہوئی۔🥹❤️🩹....
2026-10-21 15:10:36
16
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
عشق کا زہر جب رگوں میں اترتا ہے، تو انسان زندہ تو رہتا ہے مگر زندگی کا حق کھو بیٹھتا ہے۔
2026-10-21 15:11:21
16
🥀عثمانی ✍️ :
تباہ ہو کر بھی چہرے پر تباہی نظر نہیں آتی، کیونکہ یہ عشق ہے کوئی تماشہ نہیں۔ یہ اندر ہی اندر جلاتا ہے، 🥹❤️🩹
2026-10-21 15:20:03
10
scorpion :
jf 17 thunder
2026-10-21 15:10:35
8
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
کم بخت یہ محبت کتنا ذلیل کرتی ہے بندے کو ❤️🩹
2026-10-21 15:57:16
8
♡M🪐 :
bilkul
2026-10-21 15:09:05
10
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
hyeee 🫠🥀
2026-10-21 15:09:48
10
𝑼𝒎𝒊𝒊✨🫀 :
Hayeeeee🥹❤️🩹
2026-10-21 15:37:34
2
E_san 🌺 :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جن کا علاج نہیں، بس عمر بھر کا ساتھ ہوتا ہے۔ 🥀
2026-10-21 18:06:12
3
Ayzii🐼 :
یہ تو وہ آگ ہے جو خود ہو سلگ اٹھتی ہے
عشق میں کوئی گرفتار نہیں ہوتا یار
~•
😭💢
2026-10-21 15:10:44
14
🥀عثمانی ✍️ :
ہم ٹوٹ کر بھی مسکراتے ہیں کہ دنیا کو خبر نہ ہو۔ یہ عشق کا دستور ہے جناب، یہاں درد عام ہے مگر اس کی دوا کہیں نہیں ملتی۔🥹❤️🩹
2026-10-21 15:19:39
7
*SereneSoul ♡*🌷 :
jee bilkul ❤️🩹🥹....
2026-10-21 15:09:10
9
scorpion :
heay lines ❤️🩹 🥺🥺🥺
2026-10-21 15:09:46
8
scorpion :
عشق کا درد بھی کتنا عجیب ہوتا ہے،
دوا وہی ہے جس کے ہاتھوں نصیب روتا ہے
2026-10-21 15:11:52
12
🥀عثمانی ✍️ :
ہم بکھر کر بھی بکھرے ہوئے نہیں لگتے، یہی تو عشق کا کمال ہے۔ چہرہ ویسا ہی رہتا ہے، بس اندر سے سب ختم ہو چکا ہوتا ہے، اور اس ختم ہونے کا کوئی علاج نہیں بکتا۔💯🤧
2026-10-21 15:21:10
5
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 ༄ :
esa kese ho skta ha bro
2026-10-21 15:17:40
4
🦢 :
heyyy
2026-10-21 18:51:50
2
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
❤️🩹 ضیغم جٹ ❤️🩹:ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی
✨ مگر ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے♥️
2026-10-21 18:49:52
2
it's me Rajput 💫 :
اور یہ بدلتی دنیا کے لوگ ذہنی طور پر برباد کر کے کہتے ہیں خوش رہو 🍁
2026-10-21 17:18:25
2
HuZAiFa❤️🩹khAn?🫰 :
bilkul
2026-10-21 19:44:14
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.