بھائی جان ہمارے گاوں میں ایک ہزار لوگ ہیں پہلے مسجد میں جگہ نہیں ملتی تھی اب مسجد کو کشادہ کیا گیا ہے تو اب جمعے کو مسجد میں جگہ بچ جاتی ہے تو کیا اب جمعہ کی نماز ہو گی یا نہیں ؟
2026-10-22 07:58:08
0
Aliyas Ahmed :
حضرت صاحب بات تو اپ نے اچھی کی ہے لیکن اس پر اپ نے کوئی قران و سنت سے دلیل قائم نہیں کی ایسے اپنی رائے قائم کر رہے ہیں ہم اپ کو چاہیے تھا کہ اپ اس پر قران اور سنت سے دلیل واضح پیش کرتے ہیں جو سراحتا ہو اور دلالتن ہو اشارہ تانیہ زنی بات نہ ہو اپ اتنی بڑی بات کر رہے ہیں اور چاہیے تھا کہ اپ دلیل کے ساتھ بات کرتے اور دلیل بھی پختہ مضبوط ہو قران و سنت سے تو برائے مہربانی اپ دلیل سے بات کریں کوئی اس کے اوپر دلیل بھی قائم کریں
2026-10-21 16:30:26
2
Hayat Badar :
السلام علیکم میرے سوال ہیں کہ اگر جمعہ نہ پڑھتے ہوں
لیکن عید کے لیے زیادہ لوگ اکٹھے ہو جائیں تو کیا عید پڑھ سکتے ہیں ؟
اور علاقے سے مراد کتنا ایریا ہے ؟
کیونکہ گاؤں میں کہیں دس گھر کہیں پچاس تو عید کے موقع پر اگر ایک مسجد میں اکھٹے ہو جائیں تو پڑھ سکتے ہیں ؟
اور گاؤں کی جو مساجد ہوتی ہیں اس میں زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ دو سو بندہ مشکل سے نماز پڑھ سکتا ہے وہ بھی باہر کے نکالے تو ایسی صورت میں کس مسجد سے مراد لی جائے گی ۔
2026-10-21 16:28:18
2
M.Riaz :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور اپ نے بہت خوبصورت اہم مسئلہ بیان کیا ہے اس پر اپ سے لوگ سوال بھی کر رہے ہیں دلائل بھی پوچھ رہے ہیں ایک اور ویڈیو مدلل بنائیں جس میں گاؤں کی تعداد گاؤں کی جامع مسجد کی کس کو جامع مسجد کہا جاتا ہے اس کے علاوہ جتنی چھوٹی مساجد مو کے جامع میں ہو سکتا ہے تو پھر چھوٹی میں بھی ہو سکتا ہے اور اس کے علاوہ بھی جو شرائط ہوں وہ بھی بیان کریں حضور اپ کی عین نوازش ہوگی اپ کی نئی ویڈیو وضاحت والی کا انتظار رہے گا جزاکم اللہ احسن جزا ف الدنیا والاخرہ سائل علامہ محمد ریاض چشتی پنجاب ملتان تحصیل میلسی و ضلع وہاڑی
2026-10-21 17:56:02
1
HafizMuhammad Nawaz :
Kiya App hadees ka hwala dy sakty hi Jo App ny btai hi
2026-10-22 05:49:04
0
mehboobkhan9345 :
فرقہ کا کیا ہوگا ہر فرقے کی اپنی مسجد ہے اور بہ مشکل ہر مسجد میں ایک چوتھائی حصہ نمازیوں کا ہوتا ہے اور چار میں سے تین فیصد حصہ مسجد کا نمازیوں سے خالی ہوتا ہے اور پھر بھی ہر مسجد میں جمعہ پھڑایا جا رہا ہے
2026-10-22 03:32:48
0
阿德楠汗 :
kiya ap hadith ka koi hawala dy sakty han
2026-10-22 07:00:24
0
🇨🇦 🌹🐎 :
جہاں بھی پانچ بندے یا اس سے زیادہ تعداد ہو تو جمعہ پڑھ سکتے ہیں عید بھی پڑھ سکتے ہیں یہ مولوی جو ہے نا اپنے خود کی چھوڑ رہے ہیں.
2026-10-22 01:43:43
0
usman bozdar :
Fitna mt phelao
2026-10-22 03:39:26
0
Muhammad Iqbal Malik :
بینکوں سے پیسے لیکر جس شرط پر یہ گاڑیاں لے رہے ہیں وہ تو اور بھی نا مناسب ہے اس شرط پر بینک لوگوں سے قسطوں میں پیسے لیتے ہیں جو سود سے بھی زیادہ پیسے بنتے ہیں اور جب قسطیں ختم ہوتی ہیں تو بینک پھر اس گاڑی کے پیسے مانگ لیتا ہے اور کیسے ہیں کہ گاڑی تب کلیر ہو گے جب اور پیسے دو گے وہہ بینک طے کرتا ہے کہ کتنے لینے ہیں مختص نہیں ہے
2026-10-22 02:20:31
0
Rana Ishfaq Iqbal :
جناب تھوڑی وضاحت فرما دیں
1۔ پہلے مسجد میں جگہ نہیں رہتی تھی مگر اب دو صفیں ھوتیں ہیں تو؟
2۔ مختلف جگہوں پر مفتی صاحبان سے فتویٰ لے کر جمعہ کی نماز کرا رہے ہیں ان کا کیا حکم ہے؟
2026-10-22 02:25:58
0
Haji baba :
توبہ توبہ توبہ
2026-10-21 17:07:01
0
Saleem Ahmad :
سر اگر مسجد ہی 2 مرلے کی ھو تو 40 بندوں سے بھی مسجد بھر جاۓ گی انداز بندوں کی تعداد بتائیں
2026-10-22 00:39:13
0
1 منٹ کی اسلامی بات :
علامہ صاحب ایک ہی گائوں کی چار مسجدوں میں جمعہ کی جماعت ہوسکتی ہے یعنی ایک گاؤں میں چار مسجدیں ہیں اور چاروں مساجد میں جمعہ ہوتا ہے
ایک مسجد ایسی بھی ہے جو بہت بڑی ہے جس میں یہ سب لوگ مل کر پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں لیکن ہر محلے کے لوگ اپنی اپنی مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں
2026-10-21 16:53:38
0
umarfarooq :
nice
2026-10-21 16:24:14
0
Muhammad Shahzad :
اور اگر شہر کی چھوٹی چھوٹی مساجد میں جو جمعہ ادا کر رہے ہیں جسمیں بہت تھوڑے لوگ ہوتے ہیں وہاں کیا کریں ۔۔
2026-10-21 17:36:16
0
jaam Muhammad bux unar :
سر ھماری گائو مین تین مسجد ھے اور ھر مسجد مین 20 سے 30 بندی جمع پڑتی ھے اور کسی کی نہے سنتی ھے
2026-10-22 04:59:32
0
Hafiz.M.iqbal Buzdar :
اگر گاؤں کی سب سے بڑی مسجد میں صرف 100 بندے کی گنجائش ہو اور لوگ سو سے زیادہ ہوں ؟
2026-10-21 16:52:04
0
User name :
اَلسَلامُعَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَكاتُهُاگر گاٶں میں ایک ہی مسجد ہو تو
اس کا بتا دے
2026-10-21 21:27:58
0
Muhammad Noman 786tt@ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
2026-10-21 15:31:33
0
Afaq Mehmood Arain :
ایک سوال ھے۔
میرے گاٶں کے نزدیک ایک گاٶں ھے جس میں دو جامعہ مساجد ھیں ایک مسجد میں میں بھی جاتا ھوں کیونکہ وہاں کے خطیب صاحب کا انداز بیان بہترین اور دور حاضر میں درپیش مساٸل پہ ھوتا ھے۔
اس گاٶں میں بالغ مردوں کی تعداد دیکھی جاۓ تو آپ کے بتاۓ گۓ عدد سے زیادہ ھے لیکن نمازی کم ھوتے ھیں اس متعلق راہنماٸی فرماٸیں ۔ جزاك اللهُ
2026-10-21 17:31:43
2
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm
homepage.