@aziezkhano: وفادار عورت ہمیشہ آپ کا دماغ خراب کرے گی کیونکہ اس کے پاس وقت گزارنے کے لیے دوسرے مرد نہیں ہوتے۔ اصل میں وہ عورت جو صرف تمہاری ہے، وہ تم سے لڑے گی، ناراض ہوگی، سوال کرے گی، ضد کرے گی.کیونکہ اس کی ساری دنیا صرف تم ہو۔ اس کے پاس آپشن نہیں ہے کہ تم سے لڑ کر کسی اور سے دل بہلا لے۔اس کے پاس تمہارے علاوہ کوئی دوسرا دروازہ نہیں ہے۔ اسی لیے وہ ہر چھوٹی بات کو دل پر لے لیتی ہے۔