@razaxbabar8: ہم آج بھی تیری واپسی کی آس لگائے بیٹھے ہیں، تیرے بلّے سے پھر شور اٹھے، یہ خواب سجائے بیٹھے ہیں۔ 🥀🏏 زمانہ تیرے خاموش لمحوں کو تیری ہار سمجھ بیٹھا، ہم تیرے اچھے وقت کی یاد دل میں بسائے بیٹھے ہیں۔ ❤️🩹👑 #BabarAzam #KingBabar #PakistanCricket #BabarAzamFans #FYP