@indepthmediaidm: روزِ جمعہ ✨ دعائے عہد ❤️ اللّهُمَّ إن حالَ بَيني وَبَينَهُ المَوتُ الَّذي جَعَلتَهُ عَلى عِبادِكَ حَتماً مَقضِيّاً اے اللہ! اگر میرے اور ان کے درمیان وہ موت حائل ہو جائے جسے تو نے اپنے بندوں پر لازمی اور طے شدہ قرار دیا ہے، فَأخرِجني مِن قَبري مُؤتَزِراً كَفَني تو مجھے میری قبر سے اس حال میں نکال کہ میں اپنا کفن کمر سے باندھے ہوئے ہوں، شاهِراً سَيفي مُجَرِّداً قَناتي اپنی تلوار نیام سے نکالے ہوئے اور اپنا نیزہ ہاتھ میں لیے ہوئے، مُلَبِّياً دَعوَةَ الدَّاعي في الحاضِرِ وَالبادِي اور پکارنے والے کی دعوت پر لبیک کہنے والا ہوں، خواہ حاضر ہو یا دور رہنے والا . . . #jumma #jummamubarak #dua #duaehad #imamzamana . . . . [Imam e zamana Dua, Dua e ehad, day of jummah]