@n.rajput024: میرا مسئلہ یہ ہے کہ : میں ضرورت سے زیادہ غور کرنے والی ہوں۔ میرا ذہن ہر چھوٹی سی تبدیلی کو یاد رکھتا ہے لہجے میں معمولی سا فرق، بناوٹی مسکراہٹ، اچانک پیدا ہونے والی دوری، جواب دینے سے پہلے آنے والا ایک خاموش سا وقفہ ، اور وہ سب کچھ جو کوئی کہے بغیر چھوڑ جائے میں بہت کچھ دیکھ لیتی ہوں۔ اور میرا ذہن اُن باتوں کو بھی یاد رکھتا ہے جنہیں کاش میں نظر انداز کرنا سیکھ سکتی۔ #lines #unfreezemyacount #urdupoetry #scorpion

𝙎𝙘𝙤𝙧𝙥𝙞𝙤𝙣🦂♏
𝙎𝙘𝙤𝙧𝙥𝙞𝙤𝙣🦂♏
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 16:15:46 GMT
2629
131
0
50

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @n.rajput024, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About