@sanashehzadi588: شریکِ حیات صرف وہ نہیں جس کے ساتھ گھر بسایا جائے، شریکِ حیات تو وہ ہے جس کے سامنے آپ کو مضبوط ہونے کا دکھاوا نہ کرنا پڑے۔ وہ جس کے سامنے آپ اپنے آنسو چھپائے بغیر رو سکیں، اپنی خامیاں بغیر ڈر کے بتا سکیں، اور دل کی ہر بات بے خوف کہہ سکیں۔ ایسا شخص مل جائے تو سمجھو اللہ نے تمہیں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ دنیا کا سب سے بڑا سکون عطا کر دیا ہے۔ #ShareekEHayaat #TrueLove #LifePartner #PeaceOfHeart #creatorsearchinsights