@drisrarahmedofficial123: مال اور اولاد تمہارے لیے آزمائش ہیں۔۔۔! - ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا ایمان افروز بیان #drisrarahmedofficial #drisrarofficial #DrIsrarAhmed
🤲🤲اللہ پاک ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-10-22 07:17:47
4
Umer Ali :
یقین کرو! تم نماز پڑھنے لگ جاؤ، اللہ تمہاری ساری مشکلیں حل کر دے گا۔ ❤️💯الوہاب (الْوَهَاب) وہ ذات ہے جو بے حساب عطا کرنے والی ہے، جس کی عطا میں نہ کمی آتی ہے اور نہ وہ بدلے میں کسی چیز کی توقع رکھتا ہے۔ اس کے خزانے کبھی ختم نہیں ہوتے، اور اس کی بخششیں ہمیشہ انسان کی امیدوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں۔” 🌷