@publicnewsdotcom: کس چیز کا نوٹس ؟ آپ نے زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے اور میں آپ کو نوٹس دوں؟کسی کو کوئی معافی نہیں! گورنرKP کا یہ روپ پہلے نہیں دیکھا ہوگا، سخت آرڈر جاری#PublicNews #PublicUpdates #BreakingNews #Trending #Tiktok #Viral #For #ForYou #ViralVideo #FYP #Fy
well done 👍 👍 👍 ✅.
We fully support the anti-encroachment drive. We request the concerned authorities to take immediate action against the large-scale encroachments in front of the Emergency Gate of Lady Reading Hospital (LRH), Peshawar.
The emergency entrance must remain clear at all times to ensure timely access for ambulances and critically ill patients.
2026-10-22 00:16:39
0
Ubaid. khan :
امیر مقام کا ہوٹل گراؤ سوات میں تب پتہ چلے گا غریبوں کے ساتھ اس طرح ظلم مت کیا کرو سب سے پہلے وہاں سے شروع کرو
2026-10-21 17:07:57
108
🖤 𝑹𝒆𝒔𝒊𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 🖤 :
bgheer vote ky muntkhib choor sekhaa Ra ha kia sai kia ghlat afsos ha aisy qanoon py
2026-10-22 01:27:09
0
𝙎𝙖𝙞𝙙 𝙆𝙖𝙢𝙖𝙡 ✔️ :
گورنر صاحب! آپ کو بھی معلوم ہے کہ آپ نہ پہلے کبھی الیکشن جیتے ہیں اور نہ شاید آئندہ جیتنے کی فکر رکھتے ہیں، اسی لیے عوام پر ظلم و جبر کی انتہا کر رہے ہیں۔ اگر آپ کو عوام کے ووٹ کھونے کا خوف ہوتا تو شاید ایسے اقدامات سے پہلے سو بار سوچتے۔ مگر آپ تو ہارنے کی عادت ہی بنا چکے ہیں!
آپ کے ظلم و جبر کی داستان نے پی ٹی آئی کے دورِ حکومت کی ظلم کی داستانوں کو بھی پسِ پشت ڈال دیا ہے۔
2026-10-21 17:38:17
6
Ibrahimkhansada :
تماژی ګلی ميی پټه هی
2026-10-21 22:39:58
0
Uzair Khan :
مٹھائی کھائ وہی نوٹس تھا
2026-10-21 17:31:20
11
Kamrankh0322 :
Imran Khan zindabad
2026-10-21 23:37:00
0
🅗 🅐 🅜 🅘 🅘 🅑 🅗 🅘 :
2026-10-21 18:04:07
6
Zia Khan5382ك :
❤️804🥰❤️804🥰❤️
2026-10-21 17:44:23
0
ishaq khan :
کیسا قبضہ ان عریبوں نے باقاعدہ قانونی طریقے سے زمیں خریدی ہے اصل قابض تو اپ ہے
2026-10-21 18:01:15
14
user2694846127851 :
2026-10-21 17:25:33
15
🫀ماجد خان Yousafzai🔥 :
2026-10-21 19:14:40
6
SYED :
great work Governor lag rush kam sho kohat road saddar karkhano or board k hm safahi okai
2026-10-21 17:54:32
1
jiyaa143 :
Allah ki mar ho is py Jo is ny gareebo k sath kiya or dahshat gard to yy khud hy
2026-10-21 17:52:07
8
Fahim Nawaz :
زبردست کام کیا۔
2026-10-21 18:02:52
4
ABDUL AZIZ :
2026-10-21 19:31:11
2
🇵🇰 Malang jan 💔 804 :
2026-10-21 17:30:26
2
عدل انصاف پارٹی 🇵🇰❤️ :
Ye Waqat B Guzar jaye ga " Jinho Nain Mulk ko lota Jinho Khazano ko lota " Arbo Ropy Chori keya aon k khilaf koi Action nahi hain Laken Ghareeb awam k khilaf Action " Allah Raham kady
2026-10-21 17:25:18
1
🫀ماجد خان Yousafzai🔥 :
2026-10-21 19:14:35
3
Universal Auto mansehra :
Qanoon ha notice dena har jaga py
2026-10-21 17:53:53
1
Naqash gigyani. :
محترم گورنر صاحب پی ٹی آئی کے تمام بھوکے ننگے وزراء،ایم پی ایز اور ایم این ایز نے کھربوں روپے کی کرپشن کی ہے جس کے پاس گدا بھی نہیں تھا اب ان کے پاس 8۔ 8 وی 8 ہیں ان سب کو پکڑ کر احتساب کریں خزانہ بھر جائیگا ۔
2026-10-21 18:50:00
4
k ,2 :
بہت خوب جناب سلامت رہیں
2026-10-21 17:44:23
3
Farhat Ali Khan :
گورنر صاحب فارم 47 کے ذریعے بنے ہیں، یہ اپنے حلقے سے 8 الیکشن ہار چکا ہے
2026-10-22 00:07:35
1
〽️. :
برائے تصحیح ،،، 52 فٹ کی زمین مالکان کی ملکیت ہے اور اس زمین کے انتقالات اور ملکیتی اراضی پر ملکیتی قبضہ ھے اس کو تجاوزات کہنا سراسر جھوٹ ھے زیادتی ھے اور اس کو گرانا انصاف نہیں ،،، اگر آپ کے نام زمین ھو زمین کا قبضہ ہو اور اپ اس سے آمدن وصول نہ کر سکے اور حکومت اس کو خریدنے سے بھی انکاری ہو تو یقیناً مالکان کو نقصان پہنچ سکتا ہے لیکن اس بات کو سمجھنے کے بجائے ھمارے ملک کے افسران عوام کو اذیت میں مبتلا کر رھے ھیں غور طلب بات یہ ہے کہ مذکورہ جائیداد مالکان کی ملکیت ہے اور اس کو استعمال کرنے کا بھی ان کو حاصل ہے
2026-10-21 19:13:41
1
user983681917 :
thkal payan chok
2026-10-21 17:47:12
2
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.