@muhammadayaz2917: جامعہ زکریا دارا الایمان والتقوی کربوغہ شریف رات کا خوبصورت منظر ۔ کل سے ان شاءاللہ العزیز اجتماع شروع ہونے والا ہے ۔ تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ اس مبارک اجتماع میں شرکت کریں ۔ بمقام ۔ دارا الایمان والتقوی کربوغہ شریف ضلع ہنگو ۔ کی پی کے ۔ #mpa__pk74__ejaz__khan #viral #fyb #viralvido