جہاں بھی جاؤ اپنا بہترین اخلاق چھوڑ کر جاؤ
کیونکہ دنیا ایک دائرہ ہے۔
ایک دن وہی راستہ تمہیں واپس بلا سکتا ہے
جس پر تم کبھی چلے تھے۔
اگر تم نے وہاں نرمی چھوڑی تو عزت پاؤ گے،
اگر سچائی چھوڑی تو بھروسہ ملے گا،
اگر محبت چھوڑی تو دل تمہارے منتظر ہوں گے۔
لیکن اگر کڑواہٹ چھوڑ گئے
تو دروازے بند ملیں گے۔
زندگی ہمیشہ وہی لوٹاتی ہے
جو تم نے بویا ہوتا ہے 🍁
2026-10-22 03:57:56
5
To see more videos from user @presiouseyezz, please go to the Tikwm
homepage.