@elyas.ghanizai: اپنے بارے میں کچھ غلط فہمیاں اتنی پیاری لگتی ہیں کہ دل انہیں چھوڑنے نہیں چاہتا، پر زندگی انہیں حقیقت کے پتھر سے توڑ ہی دیتی ہے۔ #fyp #aesthetic #deepthoughts #darenijaat #umeraahmed
فقط ایک لمحہ لگتا ہے اور انسان کے سارے مان ٹوٹ جاتے ہیں 🥲💔🤌
2026-10-22 04:17:04
148
𝑰𝒏𝒂𝒎 𝑲𝒉𝒂𝒏 ♛ :
ہمیشہ الوداع کہنے کے لیے تیار رکھیں خود کو
خوش فہمیاں انسان کو بہت ذلیل کرواتی ہیں۔
2026-10-21 18:59:54
50
Mohammed Asad khan :
I have never seen such a beautiful drama with such a wonderful story before. It is the best drama of 2026. Abu Bakr’s performance is absolutely magnificent. ❤️❤️