🇵🇰 میرے پاکستانیوں! ذرا سوچو…
ایک پرندے کا دماغ اتنا چھوٹا ہوتا ہے، لیکن وہ ہر وقت آزادی کی تلاش میں رہتا ہے۔ وہ پنجرے میں قید رہنا قبول نہیں کرتا، کیونکہ آزادی اس کی فطرت ہے۔
اور ایک ہم پاکستانی ہیں، جنہیں اللہ پاک نے عقل و شعور دیا، لیکن افسوس! ہم غلامی، ناانصافی اور ذلت کو اپنی قسمت سمجھ کر بیٹھ گئے ہیں۔
آخر کیوں؟ کب تک؟ آخر کب تک ہم اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے سے ڈرتے رہیں گے؟
2026-10-21 22:14:59
0
fawad.aziz19 :
✌✌✌
2026-10-25 01:56:17
0
ShAhid Dudhra Wala :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-23 15:28:23
0
King Khan :
💎💎💎
2026-10-22 18:35:35
0
سید فرید اللّٰہ قیدی نمبر 804 :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-21 17:07:53
0
To see more videos from user @soul_line.poetry, please go to the Tikwm
homepage.