@aatif_khaan: محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی (DHS) اور ICE نے فوڈ اسٹامپس/SNAP فوائد میں دھوکہ دہی پر ملک بھر سے متعدد غیر قانونی تارکینِ وطن کو گرفتار کر لیا۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی سیکریٹری مارک وین ملن کا کہنا ہے کہ ٹیکس دہندگان کا پیسہ صرف امریکیوں کے لیے ہے اور فلاحی اسکیموں کے غلط استعمال پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی۔ مکمل تفصیلی خبر کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇 https://voiceofnyurdu.com/dhs-ice-nationwide-crackdown-snap-fraud-illegal-immigrants-2026/ #DHS #ICE #SNAPBenefits #ImmigrationNews #MarkwayneMullin