@sooba.tvhd: مسجد گرا دی گئی؟ اللہ کے ناموں کی لاج بھی نہ رکھی! نمازیوں کے بڑے انکشافات #MosqueDemolition #MasjidNews #PakistanNews #UrduNews #PublicReaction
مسجد شہید کرنے والوں اور شہید کروانے والوں پر اللّٰہ کی لعنت ہو
2026-10-22 03:04:19
914
Rafaqat :
یاد ہے اک مرد قلندر نے کہا تھا کہ بات مسجدوں کے سپیکر تک نہیں رہنی
2026-10-22 08:34:24
186
Rashid Riaz :
سرکاری زمینوں پر قبضے کرکے مساجد
سب کی نمازیں اور دیگر عبادات کیسے قبول ہونگی جب مسجد ہی غیر قانونی طور پر قائم ہے
2026-10-22 09:16:43
21
🦋 IMRAN KHAN KI DIWANA ✨🫴⛎ :
لعنت ہو ایسی حکومت پر اور ایسے ظالموں پر 😭😭😭😭
2026-10-22 01:00:18
316
TikTok :
اس ملک پہ کوئی اللہ کا عذاب انے والا ہے
2026-10-21 18:53:48
479
M. Shahbaz Khan :
ایسے کام نہیں کر نے چاہیے مریم نواز شریف کوبہت غلط کیا ھے
2026-10-22 02:59:29
121
ok wash center03336039037 :
نیپال میی یہ ظلم ھوا تھا پھر اللہ کا عذاب نازل ھوا اللہ پاک حکمرانو سمیت سب مسلمانوں کو ھدایت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا جزا عطا فرمائے
2026-10-22 12:22:12
29
M Ijaz Aajiz :
اس سے زیادہ ایمان کی پستی اور کیا ہو گی ایک اسلامی ملک میں مسجدیں گرائ جائیں اور اللہ کے نام اور کلام کی بے حرمتی ھو رھی ھے
2026-10-22 02:21:26
124
sadique :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
تو بہ استغفرُاللّٰہُ
2026-10-22 16:23:36
6
👩👦🤲😭 :
ya Allah ab qeyamat zaruri h insan ab frhon ban gea h [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Hands open][Hands open][Hands open][Hands open][Hands open][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-10-22 17:08:03
1
Ismail Khan :
804❤️❤️❤️804♥️♥️♥️🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭
2026-10-22 16:34:20
3
Main Thair Abbas :
Allah hu Akber
2026-10-22 16:58:20
1
@unknown_123 :
allaha Allaha allaha allaha allaha me to 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭☝️
2026-10-22 16:53:50
1
ارشاد احمد چنن :
لعنت ایسے حکمرانوں پر
2026-10-22 05:26:22
29
Nadeemali786 :
لعنت اس حکومت پر
2026-10-22 03:12:10
73
MUMRIZ KHAN :
ALLAH O AKBAR
2026-10-22 12:58:28
3
Adnan :
lmran Khan good
2026-10-22 06:38:22
3
HafizNaveed :
Allahu akbar
2026-10-22 06:47:21
5
✨️💕 Mian💞Sa💕 :
جس ملک میں ایسے کام ہوں گے تو بربادی کے سوا کچھ نہیں ہوسکتا ہے
2026-10-22 02:38:09
14
khushall arwar :
اللہ پاک اس حکومت کا خاتمہ کرے
2026-10-22 01:17:19
57
Shahzaib Warraich 🔥✨ :
inshallah inkaa hisab lia jay ga
2026-10-22 04:03:40
10
Muhammad Safeer :
😭😭😭 اللہ پاک اللہ پاک جو شخص یہ بلا وجہ مسجد شہید کر رہا ہے اللہ پاک ال اس کو سخت سزا عطا فرمائے
2026-10-22 01:45:48
22
Sabir Hussain :
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
2026-10-21 19:15:14
75
Shahid Munir :
بابا جی نے فرمایا تھا پتروں گل سپیکرا تک نئ رہنی ۔
سلام اس بھائی کو جتنی آواز یہ بلند کر رہا ہے کسی پیر مولوی چندہ نظرانہ لینے والے کوئی نہیں بولے پھر یہ پیر مولوی کہتے ہیں ہم پر تنقید کرتے ہیں ۔
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات ہے
2026-10-22 02:37:34
60
To see more videos from user @sooba.tvhd, please go to the Tikwm
homepage.