@amanparast774: ایک اچھا انسان کسی مذہب یا خدا کو خوش کرنے کے لئے اچھائی نہیں کرتا وہ اچھائی اس لیے کرتا ہے کیوں کہ اُسکی تربیت ایسے ہوتی ہے کہ وہ سمجھتا ہے اُسے اچھائی ہی کرنی ہے معاشرے میں رہنے کا یہی بہترین اصول اور طریقہ ہے اگر وہ ایسا نہیں کرے گا اگر باقی لوگ بھی اچھائی نہیں کریں گے تو پورے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو گا جس کا حتمی طور پر نقصان پورے معاشرے کو ہو گا۔ میں نے کبھی جنت کا لالچ نہیں سوچا میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے میں سب کے لیے اچھا سوچوں سب کے لیے اچھا کروں۔ جہاں تک ممکن ہو سب کی مدد کروں مدد کرتا بھی ہوں۔ کسی کو دکھ یا تکلیف نہیں پہنچاتا۔ مجھے تو کسی کا خوف نہیں تو پھر میں کسی کا ریپ کیوں نہیں کرتا ۔ چوری ڈاکے کیوں نہیں ڈالتا۔ لوگوں کو تکلیف کیوں نہیں دیتا ۔ قتل کیوں نہیں کرتا۔ سسٹم کیوں نہیں توڑتا۔ جب کہ میں یہ سب کرنے کی طاقت رکھتا ہوں ۔ کیوں کہ میری تربیت اور میری اخلاقیات مجھے ایسا کرنے سے روکتی ہیں ۔ ہر انسان کو کسی آسمانی خوف کے بغیر ایسا ہونا چاہیے۔ جب معاشرہ میں ہر کوئی ایسا سوچے گا تو معاشرہ خود بخود اچھا اور خوبصورت ہوتا جائے گا ۔ اسکے لیے کسی خوف کی ضرورت نہیں رہے گی ۔ انسان کو اچھائی کسی خوف کی وجہ سے نہیں کرنی چاہیے اور اسی طرح انسان کو کوئی برائی اس لیے نہیں کرنی چاہیے کہ وہ یہ سب کرنے کہ طاقت رکھتا ہے۔ ہم سب انسان ہیں اور ایک انسانی معاشرے کا حصہ ہیں ۔ معاشرے کو خوبصورت بنانے اور اپنی سروائیول کو بہتر بنانے کے لیے ہمیں اچھائی کرنی ہے اور برائی سے بچنا ہے۔ اسکے لیے مجھے نہ جنت کا لالچ چاہیے نہ دوزخ کا خوف #CapCut #tiktok #viral #uktiktok #trending

🍂🍁غنم رنگ2🕊️
🍂🍁غنم رنگ2🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 17:30:19 GMT
125356
12523
446
357

Music

Download

Comments

user9143822790692
ورک لاروی :
وو د مجرد په مخکې ګلفوش موټر تیریدل هم ظلم ده[Vergüenza]
2026-10-21 19:42:25
13
kabadiboys0
Kabadi پلیئر :
:د بجلی پہ تمہ ناست یم 😁 چی حبریگم سحر وی 😁 ھغہ حلک بحتور وی 😁 چی پہ کور کی یی سولر وی🤣
2026-10-22 05:23:10
24
abdullahzaheerullahav11
輪͙͙͟͟͞͞⃝͙ 𝐀͜͡͡𝐕 𝐊ÎNG🇵🇰🦅 :
Che Allah darkary we ache baye na 🥺
2026-10-22 08:58:42
10
user298569842561
Kamran khan :
good message
2026-10-22 14:52:47
0
mar.jan776
Mar Jan :
زندہ باد اس بندے کی شاعری اور اچھے ہمیں لگی ہمیشہ اس کو خوش رکھیں اور سوتے ہوا لوگوں کو جگاتا ہے♥️
2026-10-22 02:57:34
14
kpk.khan0053
KPK khan :
haqeqat de
2026-10-22 07:41:34
6
tanhab66
★᭄تنہائی ❂࿐ :
🥺
2026-10-21 19:33:34
7
fullnafrat55
🚭Full Nafrat55🦅🩺 :
2026-10-22 05:46:01
4
wasir.ashna.kpk17
Wasir Ashna kpk :
jaaaaaaaar de sham
2026-10-22 04:09:28
5
user7044514045109
~• BaDNaam 🥷⚔️☠️🏴‍☠️ :
2026-10-22 07:47:18
3
durrani.127
🦅DURRANI🦅🦅 1🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
2026-10-22 03:05:49
3
sohailameen281
sohailameen281 :
2026-10-21 18:26:38
5
wasir.ashna.kpk17
Wasir Ashna kpk :
haqeeqat
2026-10-22 04:09:39
7
khankhilil833
⚜️سردارعباس حان ⚜️ :
2026-10-23 12:00:26
0
sanaullah.wazir01
💸SANA ULLAH🦅 :
2026-10-22 02:41:11
2
abubakarkhan99995
PTI 804 †★ ابوبکر خان★ :
2026-10-22 11:21:37
2
user6bwpgw1m3c
Mati Ullah :
💯
2026-10-22 10:42:09
2
36salman3
♛𝙎𝘼𝙇𝙉𝘼𝙉 𝙆𝙃𝘼𝙉♛❤️‍🩹 :
2026-10-22 21:40:28
0
communist22
Kommando🇦🇫 :
2026-10-22 13:53:03
0
forooqkhan11
forooqkhan11 :
good
2026-10-23 13:54:16
0
nasar2056
Nasar :
2026-10-22 14:10:47
0
rahmat.wali.afrid
Rahmat Wali Afridi804 :
تلہ م چی سوک لائیک نا درکار وی ڈیر باد بہ کا وی
2026-10-23 11:03:28
0
shafeeq.ur
S💔H :
🥰🥰🥰
2026-10-22 02:12:22
1
inam.ullaha96
Inam Ullaha :
🥰🥰🥰
2026-10-22 04:28:37
1
manoking731
manoking731 :
✌️✌️✌️
2026-10-22 04:44:54
1
To see more videos from user @amanparast774, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About