@madigitalhazara: ملتان: 15 سالہ معصوم یتیم بچے کو گاڑی سے ٹکر مارنے کے بعد ان قاتلوں کی بےحسی کا منظر بھی شرمناک ہے، بچے کو اٹھا کر طبی امداد دینے یا فوری ہسپتال پہنچانے کی بجائے گھسیٹ کر ایک طرف لٹا دیا گیا، افسوس صد افسوس، دُکھی ماں کے بین عرش کو ہلِا رہے ہوں گے۔ مرکزی رہنماء نون لیگ خواجہ سعد رفیق کا ردعمل #madigitalhazara