کتنی دلکش ھے لاپرواہی اس کی
میری ساری محبت فضول ہو جیسے۔
2026-10-22 04:55:08
6
🥰MALIK___WAHID___ZAMAN❣️ :
001🥰100
2026-10-22 08:23:07
0
𖤬ꚲ𖤬𖤬ꛘ ꛘ𖤬ꛃ𖤬ꔪ :
:اگر میرے نصیب میں تیرے لیے رونا لکھا ہے!
تو یہ رسم بھی پورے دل سے نبھائی جائے گی😌
💔💔💔!
2026-10-22 10:26:42
5
umer chughtai :
تعلق مرجائے تو مٹی ڈالو
جنازے زیادہ دیر گھر نہیں رکھے جاتے
2026-10-22 02:53:58
4
akbar ali :
mushkil Hoga ab ..shayad
2026-10-21 19:45:08
1
ᴍʀ᭄ᴿᵃᶻᵃ࿐❖ :
"کاش! احساس بھی کسی دکان پر ملتا، تو میں تمہارے لیے دنیا بھر کے احساس خرید لاتا۔ تمہیں تحفے میں دیتا تاکہ تم جان سکتے کہ کسی کی خاموشی کے پیچھے کتنا درد ہوتا ہے، کسی کے انتظار میں کتنی اذیت ہوتی ہے، اور کسی کے لیے خاص ہونے کے بعد اُس کے لیے غیر اہم ہو جانا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔ 💔🥀"
بس ایک بار تمہیں احساس ہو جائے، پھر مجھے اپنی محبت ثابت کرنے کے لیے کبھی لفظوں کی ضرورت نہ پڑے۔ 🖤
2026-10-22 09:57:15
1
Baddar code 💫🖤 :
Khuda Jany Bewafa Jany ...Allah par chorna behtreen Intakaam hay...💜
2026-10-21 18:08:28
3
سناور گوندل 🚩 :
سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کو یہ احساس ہو کہ جسے آپ نے اپنی کائنات مانا، وہ آپ کو صرف ایک متبادل سمجھ رہا تھا 💔۔ یعنی ہمیں اتنے عرصے تک صرف اندھیرے اور دھوکے میں رکھا جا رہا تھا؟ باتیں ہم سے ہو رہی تھیں، دعوے ہم سے کیے جا رہے تھے، راتوں کو جاگ کر دلاسے ہمیں دیے جا رہے تھے، لیکن دل کسی اور سے لگایا جا رہا تھا! انسان سوچتا ہے کہ آخر میری محبت، میرے خلوص اور میری وفاداریاں کہاں کم پڑ گئیں کہ میرے جذبات کا تماشا بنا دیا گیا؟ جب سامنے والا آپ کا ہو کر بھی کسی اور کا ہو رہا ہو، تو وہ سچی محبت نہیں بلکہ منافقت ہوتی ہے۔ اب دل کسی پر بھی اعتبار کرنے سے ڈرتا ہے کیونکہ جو شخص سب سے مخلص لگتا تھا، وہی سب سے بڑا فریب نکلاs
2026-10-22 03:19:16
1
Syeda sherazi :
phr bhi frk ni parta usko
2026-10-22 03:55:36
1
Irfan Haider :
تمہاری یاد میرے دل میں یوں اُترتی ہے
کہ جیسے چاند سے آتی ہے روشنی مدھم
2026-10-21 18:46:02
2
Khurram :
ehsas Pakistan India Jang ma mara gya
2026-10-22 02:45:38
1
قصوری 𝙸𝙱ح𝚂𝙰(فخرےᗰᗩYO)🍁 :
hyeeeee Kash ke ye Kahi se milta hota to log bewafai na karty🥺🥺