@kamiwrite2176: ♻️ Repost Video 📖 Surah Az-Zumar (39:53) قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ترجمہ: اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے! اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ 🥹❤️ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا، تمہارا رب تمہارے گمان سے بھی زیادہ مہربان ہے۔ 🤲 🕌 نماز کا طریقہ - وضو کرکے قبلہ رخ کھڑے ہوں اور نیت کریں۔ - اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھیں۔ - ثنا، سورۃ الفاتحہ اور کوئی سورت پڑھیں۔ - رکوع کریں، پھر سیدھے کھڑے ہوں۔ - دو سجدے کریں اور اطمینان سے بیٹھیں۔ - اگلی رکعتیں مکمل کریں۔ - آخری قعدے میں التحیات، درود شریف اور دعا پڑھ کر سلام پھیریں۔ #Hashtags #RepostVideo ♻️ #Namaz #Salah #IslamicReminder 🤲❤️ @🫀الْقُرْآنُ الْكَرِيمُ🎧 @کامی جوئیہ 76 آلہ @کامی جوئیہ 76 آلہ @کامی @𓆩ﷺ𓆪