خوش فہمیاں دور نہیں ہوتیں بلکہ انسان شعور کی منزل کو پہنچ جاتا ہے جس سے تمام لوگ اور ان کے معاملات آشکار ہو جاتے ہیں ، یہ شعور اک بھیانک حقیقت ہے جب یہ آجاتا ہے تو ہر رشتہ اور ہر تعلق بے نقاب کر دیتا ہے۔
کاش ہم ہمیشہ بچے ہی رہتے
شعور نے رشتے چھین لیئے