@wellsaid91: کچھ لوگ بظاہر بہت خوش قسمت نظر آتے ہیں، اُن کے چہروں پر مسکراہٹ ہوتی ہے، زندگی میں سب کچھ موجود ہوتا ہے، مگر اُن کے نصیب میں سکون نہیں ہوتا۔ کبھی محبت مل کر بھی ادھوری رہ جاتی ہے، کبھی اپنے ہو کر بھی پرائے بن جاتے ہیں، اور کبھی سب کچھ ہوتے ہوئے بھی دل خالی رہتا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہر مسکراتے چہرے کے پیچھے خوشیوں کی کہانی نہیں ہوتی، کچھ لوگ اپنی قسمت کے سہارے نہیں بلکہ اپنے صبر کے سہارے زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ 🥀💔