@haseebkhanpti0111: اُڑتی اُرتی سے اطلاع کے مطابق سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور دیگر کو سیف ہاؤس میں رکھا گیا ہے ابھی تک کسی تھانے یا جیل میں نہیں رکھا گیا، سلمان اکرم راجہ#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #راستہ۔ایک۔غلامی۔یا۔موت #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #haseebkhanpti0111