@hajisadiqkhan516: محمد یوسف ولد عبد الوہاب گزشتہ 15 دن سے زائد عرصے سے گھر سے لاپتہ ہیں۔ اس سلسلے میں کوئٹہ سٹی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروا دی گئی ہے۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں: رابطہ نمبر: +92 313 8200544