@fayzanwrites: اگر کبھی میری یاد آئے ۔ #fypシ #foryoupage #urdupoetry #viralvideos #fyp

ﻒ♟️
ﻒ♟️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 19:02:06 GMT
15306
2240
17
201

Music

Download

Comments

raza_k_memes0
Raza_k_memes_art :
2026-10-22 13:52:16
3
its_syed51
روحان🚩 :
2026-10-27 20:00:26
0
pubgnakaamali
Nakaam Ali 💔 :
2026-10-24 04:09:26
1
xxxzqvr
. :
2026-10-22 19:24:06
0
waqas_ahmad_abbasi
Waqas :
2026-10-21 21:02:56
0
samikhan2550
SAMiiiii🦸 :
2026-10-22 22:04:58
0
underthinker0
Favv_soul :
مجھے کون اور کیوں تلاش کرے گا۔۔۔۔۔۔
2026-10-26 15:40:34
0
aryan.bai
Aryanbai :
بیٹھے بیٹھے کیسے دِل گھبرا جاتا ہے ❤️‍🔥 جانے والوں کا جانا یاد آجاتا ہے 🥲🥀
2026-10-22 13:04:13
1
khan_editx46
Khan_Editx :
Bhai plzzz yaar download option on kr liya kary 🥀 humbly request plzzz 💕
2026-10-22 17:54:53
0
ammumalik494
Ammu malik :
🖤🖤
2026-10-25 10:53:28
0
abubakkar_khan17
Ak_17 :
❤️❤️❤️
2026-10-21 20:13:38
0
e7_unknow
DARK_unknow :
❤️❤️❤️
2026-10-28 16:38:27
0
geosolangiforyou
꧁༒☬ÀLØÑÈ BØY~☬༒꧂, ... :
😟😟
2026-10-30 15:29:07
0
mohammed_hussain25
𝐇𝐏🥀 :
❤️❤️❤️
2026-10-22 14:50:45
0
zaify.arts
𝙁𝙖𝙣𝙞𝙨𝙢 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-21 19:15:12
0
aveshkumar485
Avesh Kumar :
Faiz Ahmed Faiz ki ye khoobsurat nazm *محبت کی ایک نظم* *اگر کبھی میری یاد آئے* تو چاند راتوں کی نرم دل گیر روشنی میں کسی ستارے کو دیکھ لینا اگر وہ نخلِ فلک سے اڑ کر تمہارے قدموں میں آ گرے تو یہ جان لینا وہ استعارہ تھا میرے دل کا اگر نہ آئے مگر یہ ممکن ہی کس طرح ہے کہ تم کسی پر نگاہ ڈالو تو اس کی دیوارِ جاں نہ ٹوٹے وہ اپنی ہستی نہ بھول جائے اگر کبھی میری یاد آئے گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا میں اوس قطروں کے آئینوں میں تمہیں ملوں گا اگر ستاروں میں اوس قطروں میں خوشبوؤں میں نہ پاؤ مجھ کو تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا میں گرد ہوتی مسافتوں میں تمہیں ملوں گا کہیں پہ روشن چراغ دیکھو تو جان لینا کہ ہر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ہوں تم اپنے ہاتھوں سے ان پتنگوں کی خاک دریا میں ڈال دینا میں خاک بن کر سمندروں میں سفر کروں گا کسی نہ دیکھے ہوئے جزیرے پہ رک کے تم کو صدائیں دوں گا سمندروں کے سفر پہ نکلو تو اس جزیرے پہ بھی اترنا
2026-10-22 15:46:34
0
raja09458
🍂GURU01🍂 :
*محبت کی ایک نظم* *اگر کبھی میری یاد آئے* تو چاند راتوں کی نرم دل گیر روشنی میں کسی ستارے کو دیکھ لینا اگر وہ نخلِ فلک سے اڑ کر تمہارے قدموں میں آ گرے تو یہ جان لینا وہ استعارہ تھا میرے دل کا اگر نہ آئے مگر یہ ممکن ہی کس طرح ہے کہ تم کسی پر نگاہ ڈالو تو اس کی دیوارِ جاں نہ ٹوٹے وہ اپنی ہستی نہ بھول جائے اگر کبھی میری یاد آئے گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا میں اوس قطروں کے آئینوں میں تمہیں ملوں گا اگر ستاروں میں اوس قطروں میں خوشبوؤں میں نہ پاؤ مجھ کو تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا میں گرد ہوتی مسافتوں میں تمہیں ملوں گا کہیں پہ روشن چراغ دیکھو تو جان لینا کہ ہر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ہوں تم اپنے ہاتھوں سے ان پتنگوں کی خاک دریا میں ڈال دینا میں خاک بن کر سمندروں میں سفر کروں گا کسی نہ دیکھے ہوئے جزیرے پہ رک کے تم کو صدائیں دوں گا سمندروں کے سفر پہ نکلو تو اس جزیرے پہ بھی اترنا
2026-10-26 17:25:19
0
To see more videos from user @fayzanwrites, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About