@luvv_haider: بھی اندر سے بالکل تنہا ہوتا ہے، کیونکہ تنہائی کا تعلق لوگوں کی کمی سے نہیں بلکہ اپنائیت کی کمی سے ہوتا ہے۔ زندگی میں بہت سے لوگ ملتے ہیں، کچھ وقت گزارتے ہیں، کچھ مسکرا کر باتیں کرتے ہیں اور کچھ اپنے ہونے کا احساس بھی دلاتے ہیں، مگر ہر کوئی دل کے قریب نہیں ہوتا۔ کچھ رشتے صرف نام کے ہوتے ہیں، کچھ تعلقات وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم اپنا سب کچھ سمجھ بیٹھتے ہیں، مگر جب دل کو ان کی ضرورت ہوتی ہے تو وہی سب سے زیادہ دور نظر آتے ہیں۔ 🥀💔 سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان کے پاس بات کرنے کے لیے بہت سے لوگ ہوں، مگر دل کی بات سننے والا کوئی نہ ہو؛ جب ہنسی چہرے پر سجی ہو مگر اندر ہزاروں اداسیاں خاموش بیٹھی ہوں۔ انسان چاہتا ہے کہ کوئی ایسا ہو جس کے سامنے اسے اپنے دکھ چھپانے نہ پڑیں، جسے بار بار اپنی اہمیت کا احساس نہ دلانا پڑے، جو خاموشی میں بھی دل کی کیفیت سمجھ لے اور جس کے سامنے یہ خوف نہ ہو کہ کہیں وہ بھی ایک دن چھوڑ کر نہ چلا جائے۔ ##foryou #foryoupagе #fyb #fybシ
جانتے ہو سیاہ بخت کسے کہتے ہیں
وہ جو ساری زندگی لوگوں کے درمیان گزار دے
مگر دعوی نہ کر سکے کہ اس کا کوئی ہے
2026-10-22 02:58:10
7
سفرِ آخر🌾 :
سـیاہ بـخت اسـے کہتـے ہیـں
جـس کـی زبان دعـاؤں سـے تَـر ہـو اور ہاتھ لکیروں سـے خـالی۔۔۔❤️🩹🫠
2026-10-22 10:13:15
6
بِنّتِ حَوۡاٰء :
2026-10-22 12:35:51
2
𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 ۶ৎ👑🎀 :
siah bakht.....❤️🩹🫠
2026-10-22 02:58:02
4
🕷️ک 🍾 :
bro sorry I copy your captions ✨
2026-10-21 19:41:40
4
Sherni..... :
2026-10-21 19:27:06
5
Abdullah🤴🏻 :
Agr isy siyah bakht khty to ajkal her koi siyah bakht hai koi kisi ka nahi🙃❤️🩹
2026-10-22 09:10:56
2
سُقُوطِ قَلْب 🥀AT :
g hum h siyah bakhtt
2026-10-22 11:07:25
1
𓆩🖤𓆪 𝑾𝒂𝒍𝒆𝒆𝒅 𓆩🖤𓆪 :
سیاہ بخت وہ ہے جو بچپن میں اپنے من پسند کھلونوں سے محروم جوانی میں محبت عزت اور قربت سے محروم اور بوڑھاپے میں رشتوں سے محروم ہوتا ہیں اپنے خواب دوسروں کے آنگن میں پورے ہوتے ہوے دیکھتا ہیں اور خوف خدا کی وجہ سے پوری زندگی بس صبر کرتا ہی رہ جاتا ہے ❤️🔥
2026-10-23 11:02:57
0
Rabi :
2026-10-22 04:11:04
2
Rana_ صاحبہ :
hye me 💯
2026-10-22 08:20:22
0
🕷️ک 🍾 :
bro ..💔
2026-10-21 19:40:30
3
꧁༒☬ Student ☬༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-10-22 01:52:08
3
aqeelspeakz :
💔
2026-10-21 21:01:32
3
🎓ایڈوکیٹ ⚔️وحید🎓 :
❤️❤️❤️
2026-10-21 19:50:19
3
👑MALIK👑 :
💔💔💔
2026-10-21 19:35:36
2
❤️🩹🥀 :
🥀🥀🥀
2026-10-22 19:25:33
0
mano :
💯
2026-10-22 21:16:51
0
M Hasnain :
❤️❤️❤️
2026-10-23 07:18:41
0
sumiii ❤️ :
🫠🍂
2026-10-22 17:33:17
0
خواجہ۔ :
کچھ لوگ دل میں رہ جاتے ہیں، زندگی میں نہیں…
انسان باہر سے کتنا ہی مضبوط کیوں نہ دکھائی دے، ضروری نہیں کہ وہ اندر سے بھی اتنا ہی مضبوط ہو۔ کچھ لوگ ہنستے ہوئے بھی ٹوٹ رہے ہوتے ہیں، سب سے بات کرتے ہوئے بھی تنہا ہوتے ہیں، اور محفل میں بیٹھ کر بھی کسی ایک شخص کی کمی محسوس کر رہے ہوتے ہیں۔
اصل تنہائی لوگوں کے نہ ہونے کا نام نہیں، بلکہ اُس ایک شخص کے نہ ہونے کا نام ہے جس کے سامنے ہم بنا کسی خوف کے اپنا دل کھول کر رکھ سکتے تھے۔ جس کی ایک مسکراہٹ ہمارے چہرے پر خوشی لے آتی تھی، جس کی آواز سے دل کو سکون ملتا تھا، اور جس کے ساتھ چند لمحے گزار کر یوں محسوس ہوتا تھا جیسے دنیا کی ساری پریشانیاں ختم ہو گئی ہوں۔
سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب وہی شخص، جسے ہم اپنی خوشیوں کی وجہ سمجھتے تھے، ہماری اداسی سے بےخبر ہو جائے۔
ہم اُس کی خوشی کے لیے اپنی خواہشیں خاموشی سے قربان کر دیتے ہیں، اُس کے سکون کے لیے اپنے دل کو سمجھاتے رہتے ہیں، اور پھر ایک دن ایسا آتا ہے کہ ہمارے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے، مگر سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔
دل چاہتا ہے کہ کوئی پوچھے، تم واقعی کیسے ہو؟ اور جب ہم کہیں کہ ٹھیک ہیں، تو وہ ہماری آنکھوں میں دیکھ کر کہے، نہیں، تم ٹھیک نہیں ہو، تمہارے دل میں بہت کچھ چھپا ہوا ہے۔
مگر زندگی بھی عجیب ہے، یار! جن لوگوں کے سامنے ہم کبھی اپنی ہر بات کہہ دیا کرتے تھے، ایک وقت ایسا آتا ہے کہ اُنہی کے سامنے اپنے جذبات چھپانے پڑتے ہیں۔ جن سے بات کیے بغیر دن ادھورا لگتا تھا، اُن کے بغیر پوری پوری رات گزارنی پڑتی ہے۔
کچھ محبتیں نصیب میں ساتھ لکھوانے نہیں آتیں، بلکہ انسان کو صبر، خاموشی اور دعا سکھانے آتی ہیں۔ پھر انسان کسی سے شکایت کرنا چھوڑ دیتا ہے، اپنی قسمت سے لڑنا چھوڑ دیتا ہے، بس اپنے رب کے سامنے بیٹھ کر اپنے دل کا حال بیان کرنے لگتا ہے۔
اور شاید محبت کی سب سے دردناک صورت یہی ہے کہ دل آج بھی اُسی کے لیے دعا کرے، جس کی زندگی میں اب ہماری کوئی جگہ نہ ہو۔
ہم بُرے نہیں ہوتے، یار… بس کبھی کبھی کسی کو اپنے دل میں اتنی جگہ دے دیتے ہیں کہ اُس کے جانے کے بعد اپنے ہی اندر اجنبی بن کر رہ جاتے ہیں۔
چہرے پر مسکراہٹ رہتی ہے، لبوں پر خاموشی، اور دل میں ایک ایسی کہانی جس کا اختتام کسی کو معلوم نہیں ہوتا۔
کاش کوئی سمجھ سکتا کہ ہر خاموش انسان بےحس نہیں ہوتا، ہر مسکرانے والا خوش نہیں ہوتا، اور ہر وہ شخص جو کہتا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، حقیقت میں ٹھیک نہیں ہوتا۔
کچھ لوگ بس اپنے رب کے سہارے جی رہے ہوتے ہیں، اس امید پر کہ ایک دن دل کا یہ بوجھ بھی ہلکا ہو جائے گا، 🥹آنکھوں کو سکون مل جائے گا، 🥹
2026-10-22 08:06:12
2
To see more videos from user @luvv_haider, please go to the Tikwm
homepage.