@atif.jadoon8: ہمیں بھی پہلے معلوم نہیں تھا کہ یہ مچھلی بہت زیادہ نقصان دہ ہے تو اب معلوم ہو گیا ہے اس لیے میں اس مچھلی کی بار بار ویڈیو ڈال رہا ہوں کہ اس مچھلی سے بچیں خود بھی بچیں اور اپنے طلابوں کو دریا کو اور نہروں کو اس مچھلی کی زد سے بچائے #viralvideo #fyp #viral #foryou #tiktok @TikTok @yousuf_pathan @murtaza mallah 🐟 @★彡[ᴍɪʀᴀɴɪ ᴀʀɪꜰ]彡★ @Ganjasherkhan48

Atif jadoon 009
Atif jadoon 009
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 19:13:29 GMT
645279
18289
617
1451

Music

Download

Comments

arsalankhanktk4
Arsalan :
Eska Naam Fouji machli Hona chahiye 😀
2026-10-22 05:20:48
913
adnan_khalil1
adnan khalil :
cat fish haram he
2026-10-22 06:45:13
14
kashif.adam3
kashif Adam :
⚠️ایلین کیٹ فش: پاکستان کے دریاؤں اور نہروں کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ پاکستان کے دریاؤں، نہروں اور آبی ذخائر میں پھیلنے والی غیر ملکی ایمیزون سیل فن کیٹ فش (Amazon Sailfin Catfish) مقامی آبی حیات اور ماہی گیری کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔ WWF-Pakistan کے مطابق، یہ مچھلی سندھ اور زیریں پنجاب کے آبی ذخائر میں پھیل چکی ہے۔ یہ مقامی مچھلیوں سے خوراک اور رہائش کے لیے مقابلہ کرتی ہے، چھوٹے آبی جانداروں کو کھاتی ہے اور قدرتی ماحولیاتی توازن کو بگاڑتی ہے۔ اس کے نتیجے میں مقامی مچھلیوں کی نسلوں اور ماہی گیروں کے روزگار کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ حفاظتی پشتوں اور دیواروں کو خطرہ: یہ مچھلی دریا کے کناروں اور مٹی میں بل اور سوراخ بناتی ہے۔ اس عمل سے مٹی کا کٹاؤ بڑھ سکتا ہے اور کنارے کمزور ہو سکتے ہیں۔ اگر ایسے سوراخ نہروں یا دریاؤں کے حفاظتی پشتوں میں بنیں تو پانی کے رساؤ، مٹی کے بیٹھنے اور پشتوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس طرح یہ مسئلہ آبی حیات کے ساتھ آب پاشی کے نظام اور قریبی زمینوں کے لیے بھی تشویش کا باعث بن سکتا ہے۔ اب فوری اقدامات ضروری ہیں۔ متعلقہ اداروں کو اس مچھلی کے پھیلاؤ کی نگرانی، مقامی مچھلیوں کے تحفظ اور آبی ذخائر کی حفاظت کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اپنانی چاہیے۔ عوام بھی غیر ملکی ایکویریم مچھلیوں کو دریاؤں اور نہروں میں چھوڑنے سے گریز کریں۔ یہ صرف ایک غیر ملکی مچھلی نہیں، بلکہ پاکستان کے قدرتی آبی نظام اور ماہی گیری کے مستقبل کے لیے ایک سنجیدہ ماحولیاتی چیلنج ہے۔
2026-10-21 21:39:08
191
heyitsmesafix7
خان♛ :
dragon fish
2026-10-25 05:36:27
0
leo.girl2018
𝕷𝖊𝖔 :
fast breed krti ur baki fish ko mutasir krti
2026-10-24 14:45:44
1
iamsiacrazy
Kiran parishay :
Too pani m rehny day
2026-10-22 12:51:33
104
fahad.ife
Fahad Imtiaz :
cat fish ha yeh kahiii khati ha har baday aquarium ma chipkii milegii apko
2026-10-24 19:24:45
0
mahb648
M.ALI BHATTI ⚡ :
hi at ya❤️❤️❤️❤️❤️@
2026-10-25 04:22:36
0
usman.jadoon
usman ali :
Brazil ma isko pakar k zaya krny k paisy milty hn. Can't be eaten, research is in process to find of it is safe to eat.
2026-10-23 07:50:01
0
asad.mustafa
Malik Asad Dharala :
اس کے بارے میں پلیز حکیموں کو مت بتانا۔ ورنہ وہ اس کا تیل نکال لیں گے
2026-10-22 21:17:18
97
ishoo440
ishoo :
chicken Feed main bhi use nhi ho sakti ?
2026-10-21 22:18:49
118
shehzalkhanrushi
Raiqa naseem Akhtar :
ye wo fish h jo sookh jati h pr 4000 saal tk zinda rehti h pani mn jaty hi again tairny lagti h
2026-10-22 18:23:26
36
butt3315
Shahzaib :
foji machli
2026-10-24 17:57:24
0
faheemafzal98
Faheem Afzal Awan :
اس کو کرش کر کے فیڈ کی جگہ استعمال کرے
2026-10-22 06:12:41
40
malikfarhanali234
Malik farhan Ali :
yr 100 rupy kg bik jae gi isko uria k tor pe zameen mn istamal kro grander sy pice kr😁
2026-10-22 02:25:20
16
scar.face.ak
Scar Face :
fish Feed m bik Jaye Gi 🤣
2026-10-22 08:48:55
7
captain1068
✨ ẞÃJwA ✨ :
Allah na bemaksad Kisi cheez ko pada nhi Kiya👍💯
2026-10-22 03:37:28
13
mughal..al..qasim..jee
مـغـل الــقــاسمـــجـی :
اسکا نام فوجی مچھلی ہے
2026-10-22 13:30:32
7
user136670257
راجپوت بھائی :
اللہ ھو اکبر
2026-10-22 10:10:49
5
nuhammadrehan
Rana muhammad rehan :
اس مچھلی کو مرغیوں اور مچھلیوں کی خوراک بنانے میں استعمال کر کے دیکھیں
2026-10-22 05:14:13
8
rais.kamran3
Rais Kamran :
یہ لو ساری تفصیل میں نے دکھا دیا اور یہ مچھلی واقعی زہری لی ہے انسان اور جانور نہیں کھا سکتے لیکن
2026-10-23 13:27:35
17
rabii343
Rabi :
breeding season mein inkay eggs or nesting tunnels ko manually destroy kardain q kay ye bht jaldi apni taadad barha deti hain or baki fish kay lye bhi khatra hay or jo machli pakri jae usay wapis pani mein mat dalain
2026-10-24 13:18:33
8
neon6699
Naeem Islam 🇵🇰🇨🇦 :
This is called armoured catfish or Pleco and is highly invasive. It should not be released back into the waters if caught.
2026-10-22 14:43:15
40
animezpashtun
Pashtun_Chan 🇦🇫 :
bhi bata bee doo naa ye kyu achy nhi haa?
2026-10-23 09:31:09
9
qaseemali836
qaseemali836 :
sweeper fish
2026-10-22 09:25:19
12
To see more videos from user @atif.jadoon8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About