@hamadafridioffical1122: آخر اس دولت کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے؟ پختونخوا کے پہاڑوں میں مشہور معدنیات جیسے سوج، سمجد کر، فیصلہ، لائم سٹون، زمرد، کرومائیٹ، اور کوئلہ موجود ہیں۔ یہ دولت یوسفزئی، مومند، سیمنہ، جکرن، دوانہ، لوہا، کرینائیٹ، بنکش، ترین، وزیر، برکی، نیازی، اور بلوچ جیسے علاقوں سے نکالی جاتی ہے۔ تو پھر سوال یہ ہے کہ اس قدر معدنی دولت کے باوجود عوام پریشان کیوں ہے؟