@sharif_ullahgmail1: 🇶🇦✨ دوحہ کا آسمان آج جگمگا اٹھا 🎆 ملی پول قطر کے 30 سال مکمل ہونے کی خوشی میں شاندار ڈرون لائٹ شو اور آتش بازی نے رات کو یادگار بنا دیا۔ ایسا خوبصورت منظر دیکھنے والا تھا! ❤️ #Qatar #MilipolQatar2026 #DroneLightShow #Fireworks #dohaqatar🇶🇦