@rafaelrancho67: Bora lá@REI DOS CORTES 🐄 @Marco Aurélio @acougueiroxpert @Rogerio Carne Rei | Açougueiro @MARDONE O AÇOUGUEIRO SP #fy #churrasco #bora ##respeito #tiktok

Rafael Rancho67
Rafael Rancho67
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 21 October 2026 19:52:57 GMT
1101066
25109
454
1752

Music

Download

Comments

mtho84
TAU :
Precisely
2026-10-28 11:49:03
0
robbie.dee06
Robbie Dee :
Nice Brutha.Keep it smooth..
2026-10-28 10:36:11
0
ashton69_1
Ashton :
U kno the craft well
2026-10-27 22:45:27
0
samuelsantos98885
Samuel Santos :
aí tem as manha.. parabéns
2026-10-21 20:20:42
27
lacarnedesuconfianza
Maxicarnes EC :
Sin el hueso de cadera todo mundo es rápido
2026-10-26 23:20:24
18
nhelder.ferreira
nHelder Ferreira :
Cara vc parece uma máquina pra descarnar um boi 😂
2026-10-28 13:30:48
1
carlosblak0000
CarlosBlak0000 :
Jajaja porque no lo haces con el Hueso de cadera pegado
2026-10-26 01:56:20
28
aseeb207
Asefaa bar ena restaurant :
this is very simpel
2026-10-27 09:20:40
5
leon.phiri5
Leon Phiri :
That knife is a weapon of mass destruction 😂😂😂
2026-10-26 18:05:47
14
crystal.line.marking
Crystal Line Marking :
Legend
2026-10-27 02:55:59
0
lourival.apk0
Alves Moura :
porque só sai sangue quando assa na churrasqueira e corta as tiras ?
2026-10-26 17:24:36
4
heini0182
Heini :
Das gibt eine Abmahnung! Absolute Katastrophe!😂🤦‍♂️Dann noch mit dem Haken in Gange....Junge Junge Junge Junge Junge
2026-10-26 11:34:54
0
captainlol31
loic :
super propre bravo, en revanche sur une bête froide ça ne donnera pas pareil
2026-10-25 18:15:52
20
jeverson.resende
Jeverson Resende :
sem o osso da alcatra e fácil ainda machucou a picanha
2026-10-28 01:20:09
0
pedro.silva826
Pedro Silva :
oque o cara faz em um minuto eu gasto duas horas kkkk ainda tenho q aprender muito 😅
2026-10-26 21:58:20
2
rachidmalak6
rachidmalak6 :
bravo
2026-10-25 11:26:53
15
narcizo.martins.d7
Narcizo Martins de Oliveira :
valeu garoto aí é melhor
2026-10-21 20:28:21
2
titi97one
Titi971 :
en général pas fan du travail des tâcherons mais c'est pas mal du tout
2026-10-26 09:08:24
6
user969873669
Henrique Silva :
aí é máquina 👊👏👏👏👏👏
2026-10-21 20:29:30
3
mariadasdores81366
Maria Das Dores :
O homem tem a senha.
2026-10-21 22:31:31
2
cadeirasobrerodas
Josué Manoel :
Aí espeto de pau não funciona 😂😂😂
2026-10-21 20:59:43
1
alexandreparrasma
Xandão :
aí é outro nível 👏👏
2026-10-21 20:35:37
1
batatapinturas1
Batata pinturas :
só preciso da faca
2026-10-21 20:16:46
3
teodoromartins800
Teodoro Martins :
muito bom
2026-10-21 20:57:42
1
user734456902
Marcelo Silva :
esse e fera demais
2026-10-21 21:13:28
1
To see more videos from user @rafaelrancho67, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ جس کو تم فقط اک 'نوکری' تسلیم کرتے ہو وہ جاں نثاری ہے، جسے تم 'مزدوری' سمجھتے ہو کوئی بھی شخص سکوں کی خاطر سر نہیں دیتا کوئی بھی اپنی جوانی کا گھر نہیں دیتا یہ سودا پیسے کا ہوتا تو ہر کوئی بک جاتا وطن کا پاسباں سرحد پہ کیوں کر کٹ جاتا؟ انہیں بھی یاد آتی ہیں گھر کی وہ رنگینیاں لیکن انہیں تو کھینچ لاتی ہے مٹی کی وہ سنگینیاں لیکن شہادت رزق ہے ان کا، یہ وردی ان کا زیور ہے خدا کا ہے کرم ان پر، یہ جذبہ سب سے برتر ہے *شہادت*: تنخواہ نہیں، سوداِء مومن کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے، جب میں نے ایک نوجوان افسر کی میت پر اس کی بیوہ اور معصوم بچوں کو دیکھا تو ذہن میں سوال ابھرا کہ کیسی زندگی ہے ان شہزادوں کی؟ یہ جانتے بوجھتے اپنی خوشیاں وار دیتے ہیں، ہنستے بستے گھروں کو اداس کر جاتے ہیں، آخر کیوں؟ کیا یہ سب محض ایک سرکاری
وہ جس کو تم فقط اک 'نوکری' تسلیم کرتے ہو وہ جاں نثاری ہے، جسے تم 'مزدوری' سمجھتے ہو کوئی بھی شخص سکوں کی خاطر سر نہیں دیتا کوئی بھی اپنی جوانی کا گھر نہیں دیتا یہ سودا پیسے کا ہوتا تو ہر کوئی بک جاتا وطن کا پاسباں سرحد پہ کیوں کر کٹ جاتا؟ انہیں بھی یاد آتی ہیں گھر کی وہ رنگینیاں لیکن انہیں تو کھینچ لاتی ہے مٹی کی وہ سنگینیاں لیکن شہادت رزق ہے ان کا، یہ وردی ان کا زیور ہے خدا کا ہے کرم ان پر، یہ جذبہ سب سے برتر ہے *شہادت*: تنخواہ نہیں، سوداِء مومن کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے، جب میں نے ایک نوجوان افسر کی میت پر اس کی بیوہ اور معصوم بچوں کو دیکھا تو ذہن میں سوال ابھرا کہ کیسی زندگی ہے ان شہزادوں کی؟ یہ جانتے بوجھتے اپنی خوشیاں وار دیتے ہیں، ہنستے بستے گھروں کو اداس کر جاتے ہیں، آخر کیوں؟ کیا یہ سب محض ایک سرکاری "نوکری" یا "تنخواہ" کے لیے ہے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ: دنیا کا کوئی بھی خزانہ ایک باپ کی شفقت یا ایک شوہر کے ساتھ کا نعم البدل نہیں ہو سکتا۔ کوئی شخص چند ہزار روپوں کے عوض اپنی سانسوں کا سودا نہیں کرتا۔ تنخواہ تو پیٹ پالنے کا ایک ذریعہ ہے، لیکن جان کا نذرانہ صرف وہ دیتا ہے جس کا سودا اللّٰہ سے ہو چکا ہو۔ جذبہ جو پیسے سے بالاتر ہے پاک فوج کے ان شہزادوں کے لیے وردی صرف ایک لباس نہیں، بلکہ کفن کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔ ان کے نزدیک: فرض کی پکار: جب سرحد پکارتی ہے، تو انہیں بچوں کی توتلی باتیں یاد نہیں آتیں، بلکہ قوم کی ماؤں کی ردائیں یاد آتی ہیں۔ شہادت کا شوق: ایک سپاہی کے لیے سب سے بڑا تمغہ ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والی مراعات نہیں، بلکہ وہ "سبز ہلالی پرچم" ہے جس میں لپٹ کر وہ اپنے رب کے حضور سرخرو ہوتا ہے۔ ایمان کا تقاضا: یہ وہ لوگ ہیں جو جانتے ہیں کہ زندگی فانی ہے، مگر "شہید کی موت ہی قوم کی حیات ہے"۔ یہ سودا مٹی کے لیے ہے، یہ جنون اس پاک سرزمین کی حرمت کے لیے ہے۔ یہ لوگ تنخواہ کے لیے نہیں جیتے، بلکہ اس یقین پر مرتے ہیں کہ ان کے لہو سے اس گلشن کی آبیاری ہوگی۔ "کوئی مٹی کے قرض اتارتا ہے، تو کوئی مٹی میں مل کر مٹی کو سونا کر دیتا ہے ☠️💀🔥🇵🇰😎🥷💔💀☠️ ☠️💀SSG💀☠️

About