@cigana.padilha: Você já sabia disso?

Cigana Padilha🌹🌺
Cigana Padilha🌹🌺
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 21 October 2026 20:00:34 GMT
3288
115
2
117

Music

Download

Comments

martabandeira39
marta :
cm certeza
2026-10-21 23:40:15
1
To see more videos from user @cigana.padilha, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

✨ خطابت کا بے تاج بادشاہ… امیرِ شریعت حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ ✨ وہ آواز جس نے غلامی کے اندھیروں میں آزادی کا چراغ روشن کیا، وہ شخصیت جس کی زبان حق کی ترجمان اور دل ایمان کے نور سے منور تھا۔ ایک مرتبہ انگریز دورِ حکومت میں حضرت امیرِ شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کی بے باک تقریروں سے تنگ آ کر ایک انگریز افسر نے آپؒ کو اپنے دفتر میں طلب کیا۔ وہ افسر غرور و تکبر کے ساتھ کرسی پر بیٹھا ہوا تھا اور اپنی حکومت کا رعب جمانے لگا۔ اس نے کہا:
✨ خطابت کا بے تاج بادشاہ… امیرِ شریعت حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ ✨ وہ آواز جس نے غلامی کے اندھیروں میں آزادی کا چراغ روشن کیا، وہ شخصیت جس کی زبان حق کی ترجمان اور دل ایمان کے نور سے منور تھا۔ ایک مرتبہ انگریز دورِ حکومت میں حضرت امیرِ شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کی بے باک تقریروں سے تنگ آ کر ایک انگریز افسر نے آپؒ کو اپنے دفتر میں طلب کیا۔ وہ افسر غرور و تکبر کے ساتھ کرسی پر بیٹھا ہوا تھا اور اپنی حکومت کا رعب جمانے لگا۔ اس نے کہا: "بخاری! تم حکومتِ برطانیہ کے خلاف بہت بولتے ہو۔ یاد رکھو! ہماری حکومت اتنی طاقتور ہے کہ اس کی لاٹھی تمہاری ہڈیوں کا سرمہ بنا سکتی ہے۔" حضرت شاہ جیؒ نے پوری جرأت، وقار اور اطمینان کے ساتھ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں، اپنا عصا زمین پر مارا اور فرمایا: "ڈپٹی کمشنر صاحب! تم نے ابھی صرف انگریز کی لاٹھی دیکھی ہے، کبھی اللہ کی لاٹھی کا جلال نہیں دیکھا۔ یاد رکھو! جب اللہ کی لاٹھی چلتی ہے تو صرف ہڈیاں نہیں ٹوٹتیں بلکہ بڑے بڑے ظالم بادشاہوں کے تخت و تاج بھی خاک میں مل جاتے ہیں۔" یہ الفاظ سن کر انگریز افسر کے غرور پر لرزہ طاری ہوگیا۔ وہ جان گیا کہ اس کے سامنے ایک ایسا مردِ حق کھڑا ہے جس کے دل میں صرف اللہ کا خوف ہے، کسی دنیاوی طاقت کا نہیں۔ 🌹 یہ تھا امیرِ شریعتؒ کا ایمان، جلال، بے خوفی اور حق گوئی کا انداز۔ اللہ تعالیٰ حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 حمد اللّٰہ حقانی #امیر_شریعت #سید_عطاء_اللہ_شاہ_بخاریؒ #تاریخ_اسلام #حق_کی_آواز #علماء_حق

About