@mahiimalik517: سچ کہا ہے کسی نے، پیار تو سب کرتے ہیں لیکن اس پیار کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے جب سامنے والا آپ کے لیے پاگل ہو۔ جب اس کی دنیا صرف آپ سے شروع ہو اور آپ پر ہی ختم ہو۔ جب اسے آپ کے سوا کچھ نظر ہی نہ آئے۔ ایسا پیار بہت خوش نصیب لوگوں کو ملتا ہے، جہاں ایک شخص آپ کو اپنی آخری محبت سمجھ کر چاہے۔ جہاں آپ کے لیے وفاداری، عزت اور جنون سب کچھ ہو۔ ورنہ وقت گزاری تو ہر کوئی کر لیتا ہے، اصل محبت تو وہ ہے جو صرف آپ کی دیوانی ہو۔ ❤️

❤️‍🩹ہماری ادھوری کہانی🥀
❤️‍🩹ہماری ادھوری کہانی🥀
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 21 October 2026 20:04:24 GMT
220
14
1
3

Music

Download

Comments

nawab.ali2323
حادی خان 🚩 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 04:17:55
0
To see more videos from user @mahiimalik517, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About