@saleemrazabaloch6: الحمدللہ! ❤️✊ آج عوام راج تحریک ضلع نصیرآباد کے ساتھیوں کے ساتھ ایک اہم آن لائن میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تنظیمی امور، باہمی رابطوں اور آئندہ کی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ہم سب کا عزم ہے کہ عوام راج کے پیغام کو ضلع نصیرآباد کے ہر علاقے تک پہنچائیں گے اور عام آدمی کی آواز بن کر عوامی حقوق کے لیے متحد ہو کر کام کریں گے۔ عام آدمی، عام آدمی کے ساتھ — یہی ہے عوام راج! 🇵🇰 #عوام_راج_تحریک #ضلع_نصیرآباد #بلوچستان #عوام_کی_آواز #اب_عوام_راج_ہوگا