سلام شاہ صاحب شاہ صاحب بہت خوشی ہوتی ہے جب اپ جناب حضرت محمد ڈاکٹر علامہ اقبال قلندری لاہوری صاحب اور جناب حضرت واصف علی واصف سرکار رحمت اللہ علیہ صاحب کو کوٹ کرتے ہیں بے شک یہ اج کے ماڈل دور کے اور انے والے وقت کے دور کے استاد رہنما اور اللہ کے دوستوں میں سے ہے اور یہ جہاں تک مجھے لگتا ہے کہ ماڈرن دور کے بیسٹ ٹیچر اسلامک پوائنٹ اف ویو سے بھی اور دنیا داری کے بھی ۔۔
حضور واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ سرکار کے تمام نیاب اقوال میرا خیال ہے کوئی ایسا زندگی کا پہلو نہیں جہاں پہ سرکار نے بات نہ کی ہو لازوال تحریر جناب واصف علی واصف صاحب کی ہیں اور سب سے بڑھ کر حضور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کو بیان کرنا۔
اور لوگوں کو ساتھ جوڑنا حضور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ۔۔
اور ڈاکٹر محمد علامہ اقبال قلندر لاہوری رحمت اللہ علیہ سرکار کا نوجوانوں کو ویژن دینا بڑے خواب دکھانا اور حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا غلام محبت کا درس حضرت محمد علامہ اقبال صاحب کے کلام میں سے اللہ کے ساتھ نسبت تعلق کنکشن وحدیت بے مثال کام اج کے ماڈرن دور اور انے والے وقت کے لیے جو کیا ان دو ہستیوں نے اور بھی کافی سارے اللہ کے نیک بندے دوستوں نے کام کیا سلطان باہو صاحب بابا بلھے شاہ صاحب جتنے بھی نام لو کم ہیں تمام ہستیوں کو میرا سلام مگر اج کا ماڈل دور کے لیے ان دو ہستیوں کا لازوال محنت اور امت کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے ساتھ جوڑنا اللہ کے ساتھ جوڑنا بے بی سلام بنتا ہے اور شاہ صاحب اپ سے امید پہلے بھی کرتا ہوں اور اپ بھی کرتا ہوں جو اپ کا ٹیچر میں اور معاشرے میں حکومتی لوگوں کے سامنے مقام ہے اللہ پاک اس میں اور اضافہ کرے اور اپ اور اس مقام کو اپنے کو استعمال کرتے ہوئے حضرت محمد علامہ اقبال کرنل لاہوری صاحب اور نہ واصف علی واصف سرکار رحمت اللہ علیہ کا تعلیمی نظام میں ان دو ہستیوں کو ایڈ کیا جائے ان کے اقوال اور ان دو ہستیوں کے اشعار کے متعلق اور بھی اصحاب یا ولیوں کے پیغام پاکستانی معاشرے میں تعلیمی نظام میں ہونے چاہیے اپ ٹیچر ہیں اور اپ سے بہت امید ہے کہ اپ اس پہ کام کریں گے یہ مجھے لگتا ہے ہو سکتا ہے کہ اپ کا بھی اس سے بڑا ویژن ہو بہرحال اپ کے ساتھ نیک تمنائیں اور دعائیں کہ اپ تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے قوم کو اپنا بیسٹ دے اور قوم کی دعاؤں میں شامل رہیں اپ جیسے یہ ہمارے بڑے بزرگ ہماری دعاؤں میں ہیں ہماری انے والی جنریشن کی دعاؤں میں اپ بھی زندہ رہیں سلامت رہیں 💥🤲🏻🦅❤️☝🏿🇵🇰🇵🇰♥️☝🏿🤴🏿
2026-10-22 00:46:51
2
Mr.Husnain :
[Like][Like][Like]
2026-11-07 02:19:55
1
عثمان :
🥰🥰🥰
2026-11-06 16:14:15
1
ghos bukhari 6255 :
❤️❤️❤️
2026-11-06 07:02:00
1
kash111110000 :
❤️❤️❤️
2026-11-06 02:22:15
1
Saifullah :
🥰🥰🥰
2026-11-05 15:46:48
1
Muhammad Kaleem :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-28 06:41:32
1
meezan abbasi 1 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 20:02:47
1
M Faizan Aheer :
🥰🥰🥰
2026-11-04 19:43:30
1
Rashid Ali 179 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-30 05:39:04
1
Muhammad Aslam Ranjha :
🌹🌹🌹
2026-10-27 16:08:48
1
Ali Khan Ali Khan :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-25 07:05:54
1
Ateeq Jutt :
♥️♥️♥️
2026-10-28 15:29:55
1
Malik imran :
🥰🥰🥰
2026-11-01 06:00:24
1
💫 SAAD ALI ✨ :
👍👍👍
2026-11-01 07:06:12
1
Mehmood Alam :
🥰🥰🥰
2026-10-28 06:13:49
1
safety with aqib :
❤️❤️❤️
2026-11-03 14:12:46
1
Nadeem Shah :
🥰🥰🥰
2026-10-28 20:09:49
1
Abdullah Chodry :
🥰🥰🥰
2026-11-02 12:55:31
1
꧁༒☬𝓖 𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓯𝓪 𝓬☬༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-10-26 13:56:22
1
Mahammad Raees :
🥰🥰🥰
2026-11-01 09:52:27
1
Muhammad Qasim 295 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 16:58:06
1
To see more videos from user @junaidwrites51, please go to the Tikwm
homepage.