@user512567437: اللہ سے بات کیا کریں… وقت نکال کر اپنے رب کو بتایا کریں: "یا اللہ! میں بہت تکلیف میں ہوں، مجھے آپ کی ضرورت ہے… آپ کے سوا میرا کوئی نہیں۔" ہر درد انسانوں کو مت بتایا کریں، کیونکہ لوگ اچھے ہو کر بھی کبھی کبھی دل مزید دُکھا دیتے ہیں۔ اپنا حال اللہ کو سنائیں… وہی بہترین سہارا ہے۔ 🤍 #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #growmyaccount #islamic_video