فہیم بھائی کو پاکستان کے ان لائن سسٹم میں اچھے کام کرنے کے لیے سلیکٹ کر لو کام کا بندہ ہے
2026-10-22 04:20:57
126
ããshi😊 :
America right now....
2026-10-22 06:20:47
4
کلی 🪷🌸 :
es k sth kch na kch kr dy gy ye log 🥺
2026-10-22 09:09:48
6
CAPRICORN. :
Zalmo asy bandy dye jaty han bhala.
2026-10-22 11:19:45
11
Shuja Lab125 :
ye to talent ha yr
2026-10-22 17:59:13
0
jaja امبرسریا :
یہ فراڈ نہیں پاکستان کا حق ہے
2026-10-22 07:12:38
64
queen 💞 :
Ya kia howa
2026-10-22 13:13:11
2
ع ا م ر🥰🥰 :
جن لوگوں نے پاکستان کا پیسہ چوری کیا ہے انہیں کب پکڑو گے
2026-10-22 10:46:41
12
Ghulam Murtaza Si60 :
اس سے کمپیوٹر سیکھنے کا کام لو امریکہ کو مت دینا
2026-10-22 18:06:55
4
unknown :
دیکھیں کیسے اس کو پکڑ کے لے کے جا رہے ہیں جیسے اس نے پاکستان کے 35 ارب ڈالر لوٹے ہیں
2026-10-22 09:33:33
27
___(Sam)___ :
خدا کے لیے اسے امریکہ کے حوالے مت کرنا اگر امریکہ نے ہماری ڈاکٹر عافیہ صدیقی 21 سال سے اپنے پاس قید میں رکھی ہوئی ہے وہ اپنے قانون کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے تو ہمارے پاکستان میں کیوں قانون کو توڑا جائے پاکستانی انسان کو امریکہ کے حوالے کیوں کیا جائے جبکہ یہ گرفتار پاکستان سے ہوا ہے تو اسے امریکہ نہیں بھیجنا چاہیے جو سزا دینی ہے یہاں دے دو مگر پہلے اس کا جرم ثابت ہونے دو
2026-10-22 04:16:03
10
Rao Talha official💯 :
Pakistan ki shan h ye bnda America ki nindy harm kr di love you soo much
2026-10-22 07:56:51
0
Capricorn Crown ♑ :
bhhhhhhhhht afsos hua
2026-10-22 07:50:27
0
Rz :
hyeee please is ko Kuch mat Kehna
2026-10-22 06:38:54
20
Mala :
chor dein issy...
2026-10-22 13:11:52
8
Nayab Chohan ✨💞 :
salaam hiy as banday ko
2026-10-22 06:03:56
17
Noor🌟 :
اللہ تعالیٰ اس بھائی کی غیبی مدد فرمائے انشاءاللہ
2026-10-22 12:28:13
5
Shazia Aashfaq :
Allah is Bhai keliye asania kry. ameen ye Bhai Mery city ka hy
2026-10-22 09:13:46
12
Rizwan bhatti :
ye Hira ha is ko na zAya karo [Pray]
2026-10-22 10:41:07
5
محمد زید خان :
عجیب بات ہے جنہوں نے پاکستان کو لوٹا وہ آزاد گوم رہے ہیں اور جس نے امریکہ کو لوٹا وہ پاکستان میں گرفتار
2026-10-22 11:29:00
3
Mansoor Ahmed sial :
اس کو پاکستان کا قرضہ اتارنے کی وزارتِ دے دو سب قرضہ اتار دے گا
2026-10-22 14:55:22
2
Qasim Mahmood296 :
فراڈ فراڈ ہوتا ہے
2026-10-22 10:49:50
0
Jack :
ma Apke liye hn Yar 😁....
2026-10-22 14:11:15
2
ملک قمر لنگاہ کسوال الہ :
غریب کا پیسہ تو نہیں کھایا نا اسے امریکہ کے حوالے نہیں کرنا
2026-10-22 08:55:47
1
Mazhar Ali Rana :
ya jo America proud kr raha ha imf k zariya us ka kya
2026-10-22 09:21:06
3
To see more videos from user @vow.hd, please go to the Tikwm
homepage.