@shoaib_wr8tes: 𝒄𝒂𝒑𝒕𝒊𝒐𝒏 💔👇 وہ بنی دلہن تو عجب تماشہ دیکھا میں نے اسے دی گئی مبارکباد مجھ سے بچھڑنے کی... 🥀 وہ لال جوڑے میں اتنی حسین لگ رہی تھی یار... کہ میری آنکھوں میں آنسو بھی تھے... اور دل میں اس کی تعریف بھی... 😢 لوگ اسے کہہ رہے تھے... مبارک ہو... مبارک ہو... اور کوئی نہیں جانتا تھا... کہ اس مبارکباد میں... کسی کی موت چھپی ہے... 💔 وہ تیرا طیش میں آکر ڈانٹنا مجھے یاد ہے... جب میں بھولے سے کر بیٹھتا تھا بات مرنے کی... 😭 تو کہتی تھی... پاگل... ایسی بات مت کیا کر... مجھے ڈر لگتا ہے... تیرے بغیر میں کیسے جیوں گی...؟ 🖤 اور آج دیکھ... آج تو کسی اور کی ہو گئی... اور میں آج بھی وہیں ہوں... مرنے کی باتیں کرتے ہوئے... فرق بس اتنا ہے یار... پہلے تو روکتی تھی... ڈانٹتی تھی... اب تو مر بھی جاؤں تو تجھے پرواہ بھی نہیں ہوگی... 😭 اب تو مر بھی جاؤں تو کس کو پرواہ ہوگی... جس کو روکنا تھا مجھے... وہی وجہ بنی مرنے کی... 💔 #urdutextpoetry #sadpoetryvideo📸🥀💔 #plzviralforyoupage #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #growmyaccount✅